قرآنی شخصیات/ 17
اسحاق ابراهیم نبی (ع) کا دوسرا فرزند نامدار جو اسماعیل (ع) کے بعد نبی بنا. اسحاق بنی اسرائیل کا جد امجد ہے جو خدا کی جانب سے ابراهیم اور ساره کو دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513241 تاریخ اشاعت : 2022/11/28
قرآنی سورے/ 17
حضرت موسی(ع) اور انکے معجزوں کا ذکر قرآن کے مختلف سوروں میں بیان ہوا ہے جنمیں سے نو معجزے سورہ اسراء میں بیان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512243 تاریخ اشاعت : 2022/07/06
قرآنی سورے/ 7
دنیا اور انسانی خلقت کے بارے میں مختلف نظریات ہیں تاہم اسلام کے مطابق خدا نے سب کو ایک خاص مدت کے دوران خلق کیا اور خلقت سے قبل انسان نے خدا سے جانشینی کا عہد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511979 تاریخ اشاعت : 2022/06/01
حضرت دانیال (ع) بنیاسرائیل کے انبیاء میں شمار ہوتا ہے جو قبل مسیح بابل میں مبعوث ہوئے اور مدتوں بعد ایران کی طرف آئے۔
آرامگاه دانیال نبی ایران کے شهر شوش میں واقع ہے جو وہاں کے قومی ورثے کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511570 تاریخ اشاعت : 2022/03/27