بین الاقوامی گروپ: نیشنل ایکشن پلان پر آنیوالے چند روز میں اہم فیصلے متوقع ہیں،جن میں بعض فرقہ وارانہ اور کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے عناصر، انکی پشت پناہی اور انہیں فنڈز فراہم کرنیوالوں کیخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کاامکان ہے
خبر کا کوڈ: 3502374 تاریخ اشاعت : 2017/01/25