فورسز

فورسز

IQNA

ٹیگس
ایکنا قدس: مسلسل چھٹا ہفتہ ہے کہ فلسطینیوں کو مسجد‌الاقصی میں نماز سے روک دیا جاتا ہے جس پر وہ مجبورا بیت‌المقدس کے سڑکوں پر نماز ادا کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515299   تاریخ اشاعت : 2023/11/18

فلسطین اپ ڈیٹ؛
ایکنا قدس: بڑی تعداد میں فلسطینیوں نے نماز فجر مسجد الاقصی میں ادا کی جہاں یہودی عید کی مراسم جاری ہے، محمود عباس کا انتباہ، فلسطینی کی شہادت اور اقوام متحدہ کی کاوش دیگر اپ ڈیٹس میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515000   تاریخ اشاعت : 2023/09/24

انتہا پسند صیہونی ، غاصب اسرا‏ئیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی روز سے مسلسل مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3512202   تاریخ اشاعت : 2022/07/02

تہران(ایکنا) صیہونی فورسز اور فلسطینی نماز گزاروں کے درمیان جھڑپ میں ۱۱۷ فلسطینی زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511685   تاریخ اشاعت : 2022/04/16

بین الاقوامی گروپ: حلب شہر میں شامی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے اور احرارالشام گروپ کے سربراہ کی ہلاکت کی بھی خبر ملی ہے
خبر کا کوڈ: 3434697   تاریخ اشاعت : 2015/11/02

بین الاقوامی گروپ:یمن کے صوبہ عمران پر سعودی حکومت کے تازہ ترین حملوں میں پچاسی افراد شہید اور زخمی ہو گئے-
خبر کا کوڈ: 3325579   تاریخ اشاعت : 2015/07/07

بین الاقوامی گروپ:سیکورٹی فورسز کے تشدد میں ملک کے مشرقی علاقے میں احتجاج کرنے والے پانچ افراد زخمی
خبر کا کوڈ: 1454553   تاریخ اشاعت : 2014/09/27

بین الاقوامی گروپ: خصوصی آپریشن میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا کیا گیا
خبر کا کوڈ: 1414515   تاریخ اشاعت : 2014/06/06