ڈنمارک

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: شدت پسند رہنما نے کہا ہے کہ ڈنمارک حکومت نے ان کوپنھاگ میں قرآن جلانے کی اجازت نہیں دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518014    تاریخ اشاعت : 2025/02/19

ایکنا: سوئیڈن نے سوئیڈن- ڈنمارک ی اسلام مخالف سیاستداں کو مکرر توہین قرآن پر جیل کی سزا سنا دی۔
خبر کا کوڈ: 3517417    تاریخ اشاعت : 2024/11/08

ایکنا: ریڈیو ڈنمارک نے کہا ہے کہ اگلے منگل کو رسمی طور پر فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516453    تاریخ اشاعت : 2024/05/25

ایکنا : اسلامی ممالک کی تنظیم نے ڈنمارک میں مقدس کتب کی توہین کو روکنے کے بارے میں اقدام کو قابل قدر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515464    تاریخ اشاعت : 2023/12/11

ایکنا ڈنمارک : مقدس کتب کی توہین پر پابندی کے حوالے سے مختلف ممالک نے اس پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515450    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا ڈنمارک : گذشتہ روز ڈینش پارلیمنٹ نے قرآن مجید کی توہین کو روکنے کے لئے قانون پاس کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515446    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا ڈنمارک : پارلیمنٹ میں قرار داد پیش کی گیی ہے جسمیں مقدس کتب کی توہین پر دو سال قید کی سزا ہوسکے گی۔
خبر کا کوڈ: 3515284    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا انقرہ: ترکی نے ڈنمارک میں قرآن اور مقدس کتب کی بے احترامی پر پابندی کو خوش آئند قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515191    تاریخ اشاعت : 2023/10/29

ایکنا تھران: سوئیڈن میں مسلم ایکٹویسٹوں نے توہین قرآن کے مقابل مہم شروع کی ہے جس کو اسکانڈیناوی ممالک میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514785    تاریخ اشاعت : 2023/08/16

ایکنا تھران: قرآن کریم کی مکرر توہین سے غاصب رژیم کی حمایت واضح ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514750    تاریخ اشاعت : 2023/08/09

ایکنا سویڈن: حکومتی فیصلے کے بعد بھی سویڈن اور ڈنمارک میں آج پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات رونما ہوئے، اسلام مخالف انتہا پسندوں نے سویڈن میں پارلیمنٹ کے باہر اور ڈنمارک میں سعودی سفارت خانے کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کی۔
خبر کا کوڈ: 3514701    تاریخ اشاعت : 2023/07/31

دہلی، ایکنا: ہندوستان میں مختلف مقامات پر محرم کے جلوسوں کے درمیان قرآن کی توہین کی مذمت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3514685    تاریخ اشاعت : 2023/07/29

تہران(ایکنا) مظاہرین نے ڈنمارک ی شدت پسند کی جانب سے توہین قرآن کے خلاف احتجاج کیا جہاں پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3511687    تاریخ اشاعت : 2022/04/16

بین الاقوامی گروپ: کوپن ہاگ میں مسجد سے وابستہ اسلامی مرکز میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا
خبر کا کوڈ: 3345904    تاریخ اشاعت : 2015/08/19

بین الاقوامی گروپ: شامی نژاد جرمن مسلمان ڈینٹیسٹ «برانشویگ» شہر میں پلے کارڑ اٹھا کر راستے میں کھڑا ہے ۔ جسپر لکھا ہے «میں مسلمان ہوں ۔مجھ سے کیا پوچھنا چاہتے ہو؟»
خبر کا کوڈ: 2920279    تاریخ اشاعت : 2015/03/03

بین الاقوامی گروپ: ڈنمارک کی حکومت نے جانوروں کو یہودی اور مسلم مذاہب کی تعلیمات کے مطابق ذبح کرکے حلال اور کوشر گوشت حاصل کرنے کے طریقہ کار پر پابندی لگادی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2891627    تاریخ اشاعت : 2015/02/24