قرآنی نمائش

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: بین الاقوامی قرآنی نمایش میں خارجی شعبے کا افتتاح آج ہوگا جہاں ایرانی وزیرثقافت «محمدمهدی اسماعیلی»، ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی سربراہ «حجت‌الاسلام محمدمهدی ایمانی‌پور»، مصلی امام خمینی(ره) تھران میں حاضر ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514041    تاریخ اشاعت : 2023/04/03

ایکنا تھران- آستان مقدس حسینی کی کوششوں سے بین الحرمین کربلا میں پہلی قرآنی نمائش "خاتم الانبیاء" منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3512949    تاریخ اشاعت : 2022/10/24

ایکنا تہران- نجف اشرف قرآنی مرکز سے وابستہ دارالقرآن مرکز حرم مطهر حضرت عباس(ع) کے تعاون سے اربعین کے راستے قرآنی نمایش منعقد کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512687    تاریخ اشاعت : 2022/09/10

تہران ایکنا- اشاعت قرآن کے حوالے سے ملک فھد پبلیکشن کی سرگرمیوں پر مبنی نمائش ابھا میں منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512485    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

تہران ایکنا- پاکستانی خطاطوں کے قرآنی فن پاروں کی نمائش پنجاب میں منعقد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512349    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

تہران ایکنا: دائمی قرآنی نمائش کا افتتاح لبنان میں رھبر معظم کے نمایندے نے کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512099    تاریخ اشاعت : 2022/06/19

قزاقستان میں قرآنی نمائش
تہران(ایکنا) قرآنی نمائش ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے قزاقستان کی کازگیو یونیورسٹی میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511848    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

انتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش اس ہفتے کے آخر تک جاری رہے گی جہاں مختلف حجاب اسٹالز بھی موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511742    تاریخ اشاعت : 2022/04/25

تہران(ایکنا) فرہنگ و معارف تحقیقی مرکز کی جانب سے بین الاقوامی قرآنی نمائش میں مختلف زبانوں میں ڈیجیٹل ایپ پیش کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511732    تاریخ اشاعت : 2022/04/24