شدید مذمت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: فلسطینی اتھارٹی اور اردن نے حرم ابراهیمی کے دیواروں پر صہیونی پرچم لگانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514176    تاریخ اشاعت : 2023/04/25

ایکنا تھران- اسلامی ممالک نے راسموس پالودان، سیاستمدار افراطی دانمارکی در آتش زدن یک نسخه از قرآن کریم در مقابل ساختمان سفارت ترکیه در استکهلم، پایتخت سوئد را محکوم کردند.
خبر کا کوڈ: 3513652    تاریخ اشاعت : 2023/01/23

سویڈن کی جانب سے اسلام مخالف مظاہروں کے اجازت نامے کے بعد ترکیہ کے سفارت خانے کے باہر اسلام پر شدید تنقید اور قرآن پاک کو نذر آتش اور بے حرمتی کرنے پر پاکستان اور ترکیہ نے شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3513648    تاریخ اشاعت : 2023/01/22

انجمنِ علمائے یمن نے یمن کے صوبۂ ابین میں بیت اللہ الحرام کے زائرین کو لوٹنے کے لئے سعودی اماراتی کرائے کے دہشت گردوں کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512386    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

صدر مملکت، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور سیاسی رہنماؤں کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھی بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512007    تاریخ اشاعت : 2022/06/06