حرم امام علی رضا(ع) کے میڈیا سینٹر کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ امام رضا علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت میں روزانہ 68 قومی اور بین الاقوامی ٹی وی چینلوں اور ریڈیو سے 70 گھنٹے سے زائد پروگرامز نشر کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512023 تاریخ اشاعت : 2022/06/08