تحریک انصاف

تحریک انصاف

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اسرائیل سے تجارتی تعلقات قائم نہیں اور نہ ہی ایسی کوئی کوشش ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514035   تاریخ اشاعت : 2023/04/01

ہم پر جو یہ ظلم ہو رہا ہے اس کامقصد انسانوں کو جانوروں کی طرح رکھنا ہے، جو اس ظلم کے خلاف جھکتا ہے غلام بن جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513983   تاریخ اشاعت : 2023/03/22

پاکستان تحریک اںصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک آصف زراری سندھ میں بیٹھے ہیں صوبہ ترقی نہیں کرسکتا۔
خبر کا کوڈ: 3512287   تاریخ اشاعت : 2022/07/13

ایم ڈبلیو ایم پاکستان اور تحریک انصاف کے رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں مہنگائی، دہشت گردی اور بے روزگای سمیت تمام مسائل کی جڑ امریکی غلامی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512242   تاریخ اشاعت : 2022/07/06

موجودہ حکومت کو یہ فکر ہے کہ ان کو لانے والے کیا چاہتے ہیں یعنی وہ امریکا جس نے بقول قومی سلامتی کے اجلاس کے کہ اس نے واضح بیرونی مداخلت کی وہ کیا چاہتا ہے، کیا وہ اسرائیل کو تسلیم کرنے سے ان سے خوش ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512144   تاریخ اشاعت : 2022/06/25

ترجمان اسلامی تحریک پاکستان نے کہا: پی ٹی آئی اور اسلامی تحریک کے رہنماؤں نے باہمی ملاقات میں ملکی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512138   تاریخ اشاعت : 2022/06/23