رهبر انقلاب کے قرآنی مستندات
ایکنا: آیه ۷۶ سوره «نسا» کہتی ہے باطل کے بلاک کو مسلسل جہاد کے بغیر عقب نشینی پر مجبور نہیں کیا جاسکتا اور تاریخ میں حق ایسا ہی آگے بڑھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516006 تاریخ اشاعت : 2024/03/10
ایکنا: ایرانی پارلیمانی انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے الیکشن میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کو عالمی میڈیا نے کوریج دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515951 تاریخ اشاعت : 2024/03/02
ایکنا: کتاب «شرفات علی الطوفان» کی مصفنہ اور قاریہ نے اس کتاب کو رھبر معظم اور ایرانی قوم کے لیے تحفے میں پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515921 تاریخ اشاعت : 2024/02/25
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے شرکاء نے حسینیه امام خمینی(ره) میں رهبر معظم انقلاب سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515914 تاریخ اشاعت : 2024/02/24
رهبر انقلاب قرآنی مقابلوں کے شرکاء سے:
ایکنا: رهبر انقلاب نے امت اسلامیہ کو غزہ کا عزادار قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان مظلوموں کی حمایت اور مدد اہم ترین ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515911 تاریخ اشاعت : 2024/02/23
امام علی(ع) کی سیاسی سیرت رهبر انقلاب کی نگاہ میں؛
ایکنا: رهبر انقلاب اسلامی کے مطابق امام علی(ع) کی نگاہ میں حکومت میں عوام پر اعتماد اہم ترین عنصر ہے اور انکے بغیر آگے بڑھنا مشکل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515753 تاریخ اشاعت : 2024/01/27
ایکنا: بین الاقوامی مصری قاری شیخ محمود شحات انور،نے اپنے والد شیخ شحات محمد انورکی برسی پر انکو اپنا آئیڈیل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515687 تاریخ اشاعت : 2024/01/14
ایکنا: رهبر انقلاب فرماتے ہیں: «اہل دل رجب کو رمضان کا مقدمہ سجمھتے تھے. ماه رجب، اور شعبان مہمانی الھی میں جانے کی تیاری ہے وہ بھی قلبی تیار۔
خبر کا کوڈ: 3515686 تاریخ اشاعت : 2024/01/14
ایکنا: معروف مفسر اور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر رھبر معظم نے پاکستان کے علمائے کرام اور مدارس کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515674 تاریخ اشاعت : 2024/01/12
اعتاب مقدسه کی قرآنی سرگرمیاں
ایکنا: مجھے قرآن پسند ہے مہم میں ملکی سطح کے علاوہ بیرونی ممالک میں بھرپور پذیرائی ملی ہے اور 29 ممالک سے لوگوں نے اس مہم میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515657 تاریخ اشاعت : 2024/01/09
رهبر انقلاب نماز اجلاس سے:
ایکنا: آیتالله خامنهای نے تیسویں قومی نماز اجلاس میں نماز پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ نماز آکسیجن کی مانند ہماری روح کے لیے ضروری ہے اور اس کو جوانوں کے لیے پرکشش بنانے کی راہیں ہموار کریں۔
خبر کا کوڈ: 3515648 تاریخ اشاعت : 2024/01/08
رهبر انقلاب کے قرآنی مستندات
ایکنا: آیه ۵۳ سوره «احزاب» کے رو سے مسئله آداب معاشرت کو رسول اسلام(ص) نے بیان کیا ہے جو بقائے باہمی کے لیے ایک نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515645 تاریخ اشاعت : 2024/01/07
ایکنا: اختتامی تقریب میں کانگریس میں شامل اہم اور نمایاں دانشوروں کی حوصلہ افزائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515636 تاریخ اشاعت : 2024/01/06
ایکنا: افکار امام خامنہ کانگریس کے سربراہ کے مطابق سادہ سلیس اور قابل فھم تفسیر رھبر معظم کی تفسیر کی خاصیت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515633 تاریخ اشاعت : 2024/01/05
حسن مسلمی نائینی:
ایکنا: ادارہ برائے تحقیق و ثقافت کے سربراہ نے ڈاکٹر کاظمی کی تقریب سے خطاب میں رھبر معظم کے کلام کی روشنی میں انکی خدمات کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 3515632 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
حجتالاسلام فرزانه :
ایکنا: خراسان مدارس سپریم کونسل کے سیکریٹری کا کہنا تھا کہ رہبر معظم کی تفسیر میں توحید، ولایت، تقوا، اور جہاد کے درست الفاظ اور خالص تفسیر نمایاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515630 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
کرمان واقعے پر رہبر معظم کا شدید ردعمل؛
ایکنا: شہید سلیمانی کی راہ پر چلنے والے سپاہی ان دہشت گردوں کی جنایتوں کو برداشت نہیں کریں گے اور انکو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3515628 تاریخ اشاعت : 2024/01/04
رهبر انقلاب اسلامی خواتین اجتماع سے:
ایکنا: رهبر انقلاب نے اسلامی نظریے کو مناسب ترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ عورت بارے نظریہ اسلام کا مثبت پہلو ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515580 تاریخ اشاعت : 2023/12/28
ایکنا: عزاداری حضرت فاطمهزهرا (س) کی آخری مجلس رهبر معظم انقلاب کے حضور حسینیه امام خمینی(ره) میں منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3515520 تاریخ اشاعت : 2023/12/20
رهبر انقلاب کے قرآنی بیانات سے؛
ایکنا: آیت ۱۹ سوه «حشر» میں خبردار کیا جاتا ہے کہ خود فراموشی اور غفلت انسان کو فاسق و فاجر بنا کر حیوان سے پست تر بنا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515514 تاریخ اشاعت : 2023/12/19