ایکنا :ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی نمایندے کے مطابق ایرانی حج وفد کے دورہ ملایشیاء پر قرآنی و حج امور تعلقات پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515430 تاریخ اشاعت : 2023/12/06
ایکنا کوالا لمپور: حجتالاسلام والمسلمین نواب، نے دورہ ملایشیاء کے دوران رستو قرآنی فاونڈیشن کا دورہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515412 تاریخ اشاعت : 2023/12/04
رهبر انقلاب رضا کاروں کے اجتماع سے:
ایکنا تھران: رهبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب میں طوفان الاقصی کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے امریکہ کو بھی رسوا کردیا.
خبر کا کوڈ: 3515381 تاریخ اشاعت : 2023/11/29
رهبر انقلاب اسلامی:
ایکنا تھران: رهبر انقلاب اسلامی انقلاب نے مختلف ایونٹ میں اعلی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں سے خطاب میں کہا کہ آج سب کو معلوم ہوا کہ کیوں ہمارے کھلاڑی صہیونی کھلاڑیوں سے نہیں کھیلتے کیوں کہ وہ غاصب رژیم کے نمایندے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3515334 تاریخ اشاعت : 2023/11/23
رھبر معظم؛
ایکنا تھران: صیہونی حکومت کی اہم شریانوں اور رگ حیات کو منقطع کرنا اہم ہے اور اسلامی حکومتوں کو چاہئے کہ اس رجیم تک توانائی اور سامان کی سپلائی کو روک دیں۔
خبر کا کوڈ: 3515314 تاریخ اشاعت : 2023/11/20
رهبر انقلاب اسلامی عراقی وزیر اعظم سے:
ایکنا تھران: آیتالله خامنهای نے عراقی وزیراعظم اور وفد سے ملاقات میں عراقیوں کی فلسطینی حمایت کو سراہتےہوئے اسلامی دنیا کی جانب سے امریکا اور صھیونی رژیم پر دباو کو لازم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515240 تاریخ اشاعت : 2023/11/07
رهبر انقلاب کے قرآنی بیانات سے استناد؛
ایکنا تھران: آیت ۶۰ سوره مبارکه «روم» میں دو دستور اور ایک بشارت موجود ہے جس کے مطابق بے ایمانوں کے مقابل صبر و استقامت کے ساتھ کامیابی الھی وعدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515234 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
رھبر معظم؛
ایکنا تھران: امریکہ اور اسرائیل تاریخ کی بدترین ظلم کی داستانیں رقم کرنے میں پیش پیش رہے ہیں اگر امریکی حمایت نہ ہو تو اسرائیل کچھ دنوں میں ڈھیر ہوجائے، اسلامی دنیا بھی بربریت کے خلاف فعال کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 3515214 تاریخ اشاعت : 2023/11/02
مصری نامور قاری شیخ عبدالرحیم محمد دویدار، نے دس سال قبل رمضان میں ایران کا دورہ کیا اور یہاں انہوں نے رھبر معظم کے ساتھ ملاقات میں قرآن سوز خوانی کی ، معروف قاری چھیاسی سال کی عمر میں گذشتہ روز انتقال کرگیے۔
خبر کا کوڈ: 3515176 تاریخ اشاعت : 2023/10/25
رهبر انقلاب نایجرین رہنما سے:
ایکنا تھران: حضرت آیتالله خامنهای نے نایجرین رہنما شیخ ابراهیم زکزاکی سے ملاقات میں انکی قربانیوں کو سراہتے ہوئے فلسطین وغزہ بارے کہا کہ فلسطین میں اسلامی طاقت کی عکاسی پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515108 تاریخ اشاعت : 2023/10/15
رهبر انقلاب کے قرآنی بیانات
ایکنا تھران: آیت «۲۷۹» سوره بقره میں «لا تَظلِمونَ وَ لا تُظلَمون» ایک بنیادی قانون ہے جس میں سلطہ پذیری اور سلطہ گری دونوں ممنوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515073 تاریخ اشاعت : 2023/10/08
رھبر معظم؛
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا ہمارا موقف ہے کہ غاصب رژیم کے ساتھ تعلقات بحالی کا قمار صرف شکست ہے اور اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا عمل ہارے ہوئے گھوڑے پر شرط لگانا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515054 تاریخ اشاعت : 2023/10/04
جماعت اہل سنت کے سربراہ نے رھبر معظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514945 تاریخ اشاعت : 2023/09/15
رهبر انقلاب طلبا سے؛
ایکنا تھران: حضرت آیت الله خامنه نے اربعین اور باؒلخصوص جوانوں کے اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس راہ پر استقامت سے ڈٹ کر رہیں اور حسینی زندگی گزاریں۔
خبر کا کوڈ: 3514909 تاریخ اشاعت : 2023/09/07
رھبر انقلاب؛
ایکنا تھران: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تمام شعبوں سماجی، عسکری اور فلاحی میدان میں شاندار خدمات قابل فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514791 تاریخ اشاعت : 2023/08/18
ایکنا تھران: جنرل سیکریٹری حزبالله لبنان نے عنیف النابلسی کی وفات پر رهبر انقلاب کی جانب سے خط اور تعزیت کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514625 تاریخ اشاعت : 2023/07/17
شیخ عفیف نابلسی کی وفات پر پیغام
ایکنا تھران: حضرت آیتالله خامنهای نے مجاهد عالم دین حجتالاسلام والمسلمین شیخ عفیف نابلسی کی وفات پر سیدحسن نصرالله کو تسلیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514618 تاریخ اشاعت : 2023/07/16
رھبر معظم کا بانی انقلاب کی برسی پر خطاب؛
امام خمینی (رح) نے ملکی، امت اسلامی اور عالمی سطح پر تبدیلیاں کی اور یہ سب ایمان اور امید ایجاد کرنے پر ممکن ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514417 تاریخ اشاعت : 2023/06/04
ایکنا تھران: رھبرمعظم کی کتاب تین زبانوں میں ترجمے کے ساتھ ادارہ معارف اسلامی کے تعاون سے تھران کی چونتیسویں بین الاقوامی کتب نمایش میں رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3514343 تاریخ اشاعت : 2023/05/21
رھبرانقلاب
حجاج سے خطاب میں وحدت اور روحانیت کو حج میں دو اہم ترین عامل اور اسلامی سربلندی میں موثر قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ مغرور اور متکبر مغرب علاقے اور پوری دنیا میں کمزور ہوتی جارہی ہے تاہم ہمیں ہر پل بیدار رہنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3512256 تاریخ اشاعت : 2022/07/08