رھبرمعظم

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ماه ربیع‌الاول کے حوالے سے ضریح مطهر امام رضا علیہ السلام کی غبار روبی کی تقریب میں رھبر معظم شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517092    تاریخ اشاعت : 2024/09/14

ایکنا: فیلم | قاری «رضیعی» کی تلاوت؛ رهبر معظم انقلاب کے حضور
خبر کا کوڈ: 3517002    تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: رہبر معظم انقلاب اسلامی نے طلباء کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ حسینی اور یزیدی محاذ کے درمیان جاری جنگ ہرگز ختم ہونے والی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516985    تاریخ اشاعت : 2024/08/26

ایکنا: شھید ہنیہ کی شہادت کے بعد انکی بہو کی جانب سے ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس کو رهبر انقلاب نے خراج پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516890    تاریخ اشاعت : 2024/08/10

ایکنا: منگل کو حماس رہنما اسماعیل هنیه، آخری بار رهبر معظم انقلاب اسلامی سے ملتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516843    تاریخ اشاعت : 2024/08/01

شرم کا مقام
دنیا کو غزہ بارے سنجیدہ فیصلہ کرنا چاہیے، حکومتوں، اقوام، شخصیات اور سیاسی پارٹیوں کو سوچنا چاہیے کہ اس وقت امریکہ کے لیے کتنا شرم آور ہے کہ ایک خائن اور ظالم کی تقریر بیٹھ کر سنتے ہیں یہ شرمناک اور رسوائی کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516841    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: اسماعیل ہنیہ کو ہماری سرزمین پر شہید کرکے غاصب رژیم نے خود کو سزا کا مسحق بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3516840    تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: حماس اور جهاد اسلامی فلسطین وفد نے تھران میں حضرت آیت‌الله خامنه‌ای سے ملاقات کی اور حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3516835    تاریخ اشاعت : 2024/07/30

ایکنا: چودہویں ایرانی صدر نے رهبر معظم انقلاب کے حضور حسینیه امام خمینی(ره) میں حکمنامہ دریافت کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516820    تاریخ اشاعت : 2024/07/29

ایکنا: بیلجیم کے جوانوں کے گروپ نے حضرت آیت‌الله خامنه‌ای کو خط میں لکھا کہ عدالت اور حالات کو سمجھنے کے حوالے سے آپ کی رہنمائیاں قابل قدر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516803    تاریخ اشاعت : 2024/07/25

بین الاقوامی ایرانی قاری امین پویانے اراکین پارلیمنٹ اور رهبر معظم انقلاب، کی ملاقات میں تلاوت کا شرف حاصل کیا ہے جس کی ویڈیو پیش کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516784    تاریخ اشاعت : 2024/07/23

رهبر معظم انقلاب اسلامی:
ایکنا: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے عید سعید غدیر خم کے موقع پر خطاب میں کہا کہ عید غدیر خم نے اسلام مخالفوں کو اسلام مٹانے سے مایوس کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516641    تاریخ اشاعت : 2024/06/26

ایران کے صوبہ لرستان کے بصارت سے محروم قاری محمد بهرامی، نے رهبر معظم انقلاب سے عدلیہ حکام کی ملاقات کے دوران تلاوت کی ہے جس میں آیات ۷۴ تا ۷۸ سوره مبارکه حج پڑھی گیی۔/
خبر کا کوڈ: 3516629    تاریخ اشاعت : 2024/06/24

محمد بیات:
ایکنا: میڈل ایسٹ ماہر نے حالات بارے کہا کہ رھبر انقلاب نے بعض ممالک کو امریکہ و اسرائیل پر اعتماد بارے درست اشارہ کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3516610    تاریخ اشاعت : 2024/06/21

ایکنا: مرجع تقلید آیت‌الله مکارم شیرازی کی ہسپتال میں داخلے کے بعد رهبر معظم انقلاب اسلامی نے انکی عیادت کی۔
خبر کا کوڈ: 3516601    تاریخ اشاعت : 2024/06/19

شکیبایی:
ایکنا: خطوط نگاری کا سلسلہ ایک عشرے قبل شروع ہوچکا ہے اور مسئلہ فلسطین کے حوالے سے امام کے مشن کی تکمیل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516550    تاریخ اشاعت : 2024/06/10

ایکنا: امام خمینی(ره) کی برسی پر رہبر معظم کے خطاب کو مختلف عبری و عربی میڈیا نے بھرپور کوریج دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516521    تاریخ اشاعت : 2024/06/05

شامی تجزیہ کار؛
ایکنا: شامی تجزیہ کار نے امریکی طلباء کے نام رھبر معظم کے خط کو بہت موثر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516504    تاریخ اشاعت : 2024/06/03

ایکنا: امریکی یونیورسٹیوں کے نام رھبر معظم کے خط اور پیغام کو مغربی میڈیا میں بھریور کوریج مل رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516493    تاریخ اشاعت : 2024/06/01

ایکنا: رہبر معظم نے فلسطین میں جاری صہیونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والے امریکی طلباء کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ غزہ کے مظلوموں کی حمایت بہترین راستے کا انتخاب ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516488    تاریخ اشاعت : 2024/05/30