حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی جانب سے چہلم امام حسینؑ میں شرکت کے لئے عراق جانے والے زائرین کی میزبانی کے لئے سب سے بڑا موکب مہران بارڈرپرلگایا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3512697 تاریخ اشاعت : 2022/09/11
اربعین کے ایام کے حوالے سے زائرین کی خدمت کے لیے نجف اشرف میں موکبوں کی تیاریاں عروج پر ہیں جہاں عراق کے علاوہ ایران دیگر ممالک سے زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512645 تاریخ اشاعت : 2022/09/03