بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کے خلاف ممکنہ طور پر تشکیل پانے والے اس اتحاد کو عرب نیٹو کا نام دیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3502614 تاریخ اشاعت : 2017/03/05