ایکنا شام عراق داعش لباس افغانی حکم

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:شام اور عراق میں داعش (آئی ایس آئی ایس) نے اپنے زیر تسلط علاقے رقہ میں مردوں پر افغان لباس پہننا لازمی قرار سے دیا تا کہ عام آبادی اور ان کے جنگجوں آپس میں گھل مل جائیں اور ان کی شناخت ممکن نہ ہوسکے
خبر کا کوڈ: 3502628    تاریخ اشاعت : 2017/03/07