شمس تبریز قاسمی

شمس تبریز قاسمی

IQNA

ٹیگس
تہران کا انٹر نیشنل ایئرپورٹ شہر سے تقریبا تیس کیلو میٹر کے فاصلہ پر ہے۔۔۔ رات کی خوبصورتی کا لطف اٹھاتے ہوئے ہم انقلاب ہوٹل پہونچ گئے ۔۔۔ سڑکوں پر چلتے ہوئے تہران کی خوبصورتی مسحور کرنے والی تھی ، روشنی سے پورا شہر جگمگا رہا تھا ۔
خبر کا کوڈ: 3513028   تاریخ اشاعت : 2022/11/02

ایکنا تھران- امام خمینی کی قیادت میں عوامی جدوجہد نے ایک عظیم انقلاب برپا کردیا ، ایران امریکی غلامی سے مکمل طور پر آزاد ہوکر ایک اسلامی جمہوری ملک بن گیا اور اب وہ دنیا بھر کیلئے ایک بے نظیر اور آئیڈیل ملک بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513010   تاریخ اشاعت : 2022/11/01