ڈھاکہ مضافات

iqna

IQNA

ٹیگس
مسلمانوں کا سالانہ اجتماع «تبلیغی اجتماع» جمعه کو ڈھاکہ کے مضافات میں دریائے توراگ کے کنارے اختتام پذیر ہوا۔ تین روہ اجتماع میں بڑی تعداد میں لوگ شریک تھے جہاں دعا و عبادات کے علاوہ خطابات بھی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3513627    تاریخ اشاعت : 2023/01/18