رہبر معظم انقلاب

iqna

IQNA

ٹیگس
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا یورپ میں اسٹوڈینٹس کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے اجلاس کے نام پیغام:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے یورپ میں اسٹوڈینٹس کی اسلامی تنظیموں کی یونین کے 58ویں اجلاس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: آپ دنیا کے اہم مسائل اور نئے اور پرانے زخموں کو جانتے ہیں۔ ان میں سے تازہ ترین، غزہ کی بے مثال تباہی ہے۔ ان میں سب سے نمایاں مغرب، مغربی سیاست دانوں اور مغربی تہذیب کی اخلاقی، سیاسی اور سماجی ناکامی ہے۔ ان میں سب سے زیادہ سبق آموز بات لبرل جمہوریت کے دعویداروں کی آزادی اظہار کو قائم کرنے میں ناکامی اور معاشی اور سماجی انصاف کے معاملے کو ان کی طرف سے مہلک صورت میں نظرانداز کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516700    تاریخ اشاعت : 2024/07/07

توہین قرآن پر رهبر معظم انقلاب کا ردعمل
ایکنا تھران - رهبر انقلاب نے یورپی ممالک میں توہین قرآن کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513685    تاریخ اشاعت : 2023/01/29