آغا محمدی:
ایکنا: مقابلے "زینالاصوات" کے ذمہ دار منصور آقامحمدی نے کہا کہ اس قرآنی ایونٹ کا بنیادی مقصد صلاحیتوں کو ڈھونڈنا ہے اور یہ مقابلے قراء و حفاظ کی تربیت کے لیے سنگِ میل ثابت ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3519253 تاریخ اشاعت : 2025/10/04
ایکنا تھران: ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن اور قرآن مجید سے انس کی نورانی محفل میں ممتاز قاریوں، قرآن کے اساتذہ اور قرآن کے چاہنے والوں کے اجتماع سے خطاب میں کہا کہ قاری کا مقصد سننے والوں اور اپنے آپ پر اثر ڈالنا ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3513988 تاریخ اشاعت : 2023/03/24