ایکنا: حزباللہ لبنان نے اپنے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں وہ فوجی لباس میں اس بات پر زور دیتے ہیں کہ لبنانی اسلامی مزاحمت کسی بھی صورت میں اپنے ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
خبر کا کوڈ: 3519061 تاریخ اشاعت : 2025/08/28
ایکنا تھران: شیخ نعیم قاسم نے آیت ۲ سوره حشر «يُخْرِبُونَ بُيُوتَهُمْ بِأَيْدِيهِمْ وَأَيْدِي الْمُؤْمِنِينَ: خود اپنے ہاتھوں اور مومنین کے ہاتھوں اپنا خانہ خراب کرے گا» کی تشریح میں کہا کہ صیہونی دشمن نابود ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3514019 تاریخ اشاعت : 2023/03/29