ایکنا: دوسرے قومی قرآنی مقابلوں کا اختتامی مرحلہ منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3517833 تاریخ اشاعت : 2025/01/19
ایکنا امارات: ساتویں بین الاقوامی شیخہ فاطمہ بنت مبارک دبئی مقابلوں کے پہلے دن دس شرکاء نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514963 تاریخ اشاعت : 2023/09/18
ایکنا ریاض: وزیر أمور اسلامی عبداللطیف آل شیخ نے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514923 تاریخ اشاعت : 2023/09/10
ایکنا بشکیک: کرغیزستان کے قاری عبدالله ایدوسوف نے حفظ قرآن میں حیرت انگیز صلاحیت سے سب کو حیرت زدہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3514855 تاریخ اشاعت : 2023/08/29
ایکنا تھران: تیرسٹھویں قرانی مقابلے اختتام پذیر ہوچکے ہیں جس کے مطابق میزبان ملک ملایشیا نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
خبر کا کوڈ: 3514836 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
ایکنا ملایشیاء: ترسٹھویں قرآنی مقابلوں کا آخری دن اس حال میں اختتام پذیر ہوا جسمیں خاطر خواہ تلاوت نہ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514835 تاریخ اشاعت : 2023/08/26
کربلا ایوارڈ مقابلوں کی کمیٹی کا سربراہ:
ایکنا تھران: دارالقرآن بصرہ کے ڈائریکٹر شیخ عدنان الصالحی نے کربلا ایوارڈ مقابلوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ قرآن کے احترام کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514610 تاریخ اشاعت : 2023/07/14
کربلا ایوارڈ مقابلوں کے جج:
ایکنا تھران: افغانستان کے جج عبدالکبیر حیدری، کا کہنا ہے کہ کربلا ایوارڈ مقابلے بلاشک بہترین قرآء کے درمیان بڑا مقابلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514609 تاریخ اشاعت : 2023/07/13
کربلا ایوارڈ مقابلوں کے پہلے دن کی رپورٹ؛
ایکنا تھران: مقابلوں کے پہلے دن ایران، افغانستان اور لبنان کے قاریوں نے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا جہاں حسن حفظ و رعایت تجوید میں انکی کاوشیں قابل ذکر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514605 تاریخ اشاعت : 2023/07/12
اردن قرآنی مقابلے؛
ایکنا تھران: اردن کے تیسویں حفظ قرآن مقابلے اختتام پذیر ہوگیے ہیں جہاں اختتامی تقریب میں اردن کے ملک عبدالله دوم نے پوزیشن ہولڈرز کو تحایف تقسیم کیے۔
خبر کا کوڈ: 3514149 تاریخ اشاعت : 2023/04/19