ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تیسرسٹھویں بین الاقوامی قرآن مقابلے جمعرات کی شام کو منعقد ہوئے جس کو دنیا کی قدیم ترین مقابلے کہا جاتا ہے۔
اعلان کے مطابق میزبان ملک کو پہلی پوزیشن کی کامیابی ملی ہے اور ایرانی قاری علی رضا بیژنی نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے جب کہ برونائی کو تیسری پوزیشن حاصل ہوئی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ علی رضا بیژنی ایران کی جانب سے تیرسٹھویں قرانی مقابلوں میں شریک ہے جنہوں نے منگل کو تلاوت کی جس کو ججز کے مطابق مقابلوں کا بہترین قاری قرار دیا جاسکتا ہے اور جب بھی انکی تلاوت ہوئی لوگوں کی جانب سے بھرپور پذیرایی ملی۔
ایرانی قاری کی تلاوت کے بعد شائقین نے تالیاں بجا کافی دیر تک انکی حوصلہ افزائی کی ۔/