الازہر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: الازہر ، مصر میں غیر ملکی طلبہ کے لیے تعلیمی مرکز نے مصر میں غیر ملکی طلبہ کے لیے بین الاقوامی قرآنی مقابلہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516683    تاریخ اشاعت : 2024/07/05

بین الاقوامی گروپ :برازیلی صدر نے ۲۰۱۴ کے ورلڈکپ کی افتتا ح تقریب میں خطاب کے لیے رسمی طور پر شیخ الازھر کو دعوت جاری کردی
خبر کا کوڈ: 1398253    تاریخ اشاعت : 2014/04/22

بین الاقوامی گروپ : گزشتہ روز ۱۷ مارچ کو جامعہ الازہر اور ویٹیکن کی جانب سے "عالمی آزادی نیٹورک " سے موسوم اسلامی- مسیحی انجمن کی تاسیس پر اتفاق کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1388742    تاریخ اشاعت : 2014/03/18

بین الاقوامی گروپ : قطر ، بحرین اور امارات کے حکام نے اعلان کیا ہے کہ "حضرت نوح(ع)"کے بارے میں بنائی گئی اس فلم کی ریلیز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1385264    تاریخ اشاعت : 2014/03/10

بین الاقوامی گروپ : شیخ الازہر "احمد الطیب" نے تیزی سے بڑھتی ہوئی تکفیری فکر پر خبردار کرتے ہوئے کہا : کسی بھی فرد یا گروپ کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ کسی کو کافر قرار دے کیونکہ دین اسلام ان لوگوں کی تکفیر کی ہرگز اجازت نہیں دیتا جنہوں نے شہادتین کا اقرار کیا اور ایک قبلے کی جانب رخ کر کے نماز بجا لاتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 1378431    تاریخ اشاعت : 2014/02/22

بین الاقوامی گروپ : الازہر نے وٹیکن پوپ سے مرکزی افریقا سمیت بعض ایشیائی ممالک میں انتہا پسند مسیحیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کا نوٹس لینے اور ان واقعات کے خلاف مذمتی بیان جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1377842    تاریخ اشاعت : 2014/02/21

بین الاقوامی گروپ : مصر کے وزیر اوقاف نے جاممہ الازہر کی جانب سے شیخ قرضاوی کو عطا کی گئی تعلیمی ڈگریاں منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1361806    تاریخ اشاعت : 2014/01/21