دهماکه

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ : عبداللہ عزام نامی دہشت گرد جماعت نے آج بیروت میں واقع اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے قریب ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1377511    تاریخ اشاعت : 2014/02/19

بین الاقوامی گروپ : القاعدہ سے وابستہ دہشت گرد گروپ جبهة النصرة نے ایک بیان کے ذریعے لبنان کے مشرقی شہر "الھرمل" میں ہونے والے کار بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1369531    تاریخ اشاعت : 2014/02/02