بین الاقوامی گروپ:دن کے آغاز پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومت میں 21 توپوں کی سلامی دی گئی ۔ مساجد میں نماز فجر کے بعد خصوصی دعائیں مانگی گئیں
خبر کا کوڈ: 3468972 تاریخ اشاعت : 2015/12/24
بین الاقوامی گروپ:پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا پاکستان، فرانس اور دنیا بھر سے خاتمہ ضروری ہے
خبر کا کوڈ: 3455244 تاریخ اشاعت : 2015/11/21
بین الاقوامی گروپ:جہانگیرترین نے الزام عائد کیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں کچھ ایسے دہشت گرد گروپ موجود ہیں جن کی پشت پناہی مسلم لیگ (ن) کے رہنما کر رہے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3372924 تاریخ اشاعت : 2015/09/28
بین الاقوامی گروپ:کچھ لوگوں کی خواہش ہے کہ فرقہ واریت اور لسانیت سے ہمیں کسی طرح آپس میں لڑایا جائے/کوئٹہ کا امن اور رونق لوٹا دیں گے
خبر کا کوڈ: 3310590 تاریخ اشاعت : 2015/06/02
بین الاقوامی گروپ:ایک نجی ٹی وی چینل کیساتھ گفتگو میں سابق فوجی صدر کا کہنا تھا کہ نواز لیگ کے سابقہ دور حکومت میں، میں نے "ٹیک اوور" نہیں کیا بلکہ نواز شریف نے اپنے فیصلوں سے خود اقتدار "ہینڈ اوور" کیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے مقابلے میں بے نظیر بھٹو بہتر اور کرشماتی شخصیت کی مالک تھیں، موجودہ وزیراعظم میں ایسی کوئی بات نہیں
خبر کا کوڈ: 3262935 تاریخ اشاعت : 2015/05/06
بین الاقوامی گروپ:شریف برادران آل سعود کی وفاداری نبھا رہے ہیں، ملکی مفاد میں ہمارا ساتھ ہونے پر مسلم لیگ نواز کی حکومت اب تک قائم ہے
خبر کا کوڈ: 3212356 تاریخ اشاعت : 2015/04/26
بین الاقوامی گروپ:عرب امارات کے وزیرکے ہتک آمیزبیان کا جواب دینے پر وزیراعظم نواز شریف اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان پائی جانیوالی دوریاں مزید بڑھ گئی ہیں اور بتایاگیاہے کہ حکومت نے نئے وزیرداخلہ کیلئے سوچ بچار شروع کردی ہے
خبر کا کوڈ: 3141785 تاریخ اشاعت : 2015/04/14
بین الاقوامی گروپ:ایرانی وزیر خارجہ نے وزیراعظم نواز شریف کو یمن میں سیز فائر پر عملدرآمد کے حوالے سے بھی تجاویز پیش کیں، ملاقات میں پاک ایران سرحد سے متعلق امور کے علاوہ دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات اور افغانستان کی صورتحال بھی زیر بحث آئی۔
خبر کا کوڈ: 3116064 تاریخ اشاعت : 2015/04/10
بین الاقوامی گروپ:پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر سید فیصل رضا عابدی نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے بعد قومی ایکشن پلان کے نام پر صرف فوٹو سیشن ہوا، کیونکہ معصوم بچوں کے قتل عام کے بعد اب تک تین مرتبہ شیعہ مسلمانوں کا خون بہایا جا چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2861868 تاریخ اشاعت : 2015/02/17
بین الاقوامی گروپ:وزیراعظم نواز شریف نے صدر مملکت ممنو ن حسین سے ملاقات کی جس میں جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور معاشی ترقی کے امور پر تبادکہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2708703 تاریخ اشاعت : 2015/01/14
بین الاقوامی گروپ:اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول اور انسانی حقوق کی کھلم کھلاخلاف ورزی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1428047 تاریخ اشاعت : 2014/07/10
بین الاقوامی گروپ:رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح (بروز پیر) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے وسیع ثقافتی اور دینی مشترکات کو ایران اور پاکستان کی دو قوموں کے درمیان اچھے، صمیمی اور دوستانہ روابط کے اہم عوامل میں قراردیا
خبر کا کوڈ: 1406397 تاریخ اشاعت : 2014/05/12
بین الاقوامی گروپ:سلام آباد : وزیراعظم نواز شریف آج سے ایران کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے، ایرانی صدر اور اعلٰی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔ دونوں ممالک تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے ایم او یوز پر دستخط کئے جائیں گے
خبر کا کوڈ: 1405447 تاریخ اشاعت : 2014/05/11
بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 15 مئی سے قبل ایران کا دورہ کریں گے، وزیراعظم کے دورے سے قبل ایرانی وزیر داخلہ پاکستان آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1399274 تاریخ اشاعت : 2014/04/24