سورہ

iqna

IQNA

ٹیگس
تنزانیہ کے قاری شیخ عیدی شعبان کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں وہ سورہ مبارکه ضحی کی یادگار تلاوت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514887    تاریخ اشاعت : 2023/09/03

قرآنی سورے/ 108
ایکنا تھران: قرآن کریم کا ایک سورہ «کوثر» کے نام سے ہے جسمیں رسول اسلام (ص) کو عظیم نعمت دینے کا بیان آیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514820    تاریخ اشاعت : 2023/08/23

قرآنی سورے/ 107
ایکنا تھران: دنیا میں خوشبختی کے لیے انسان ہر کوشش کرتا ہے مگر بعض لوگ خوشبختی کو صرف اسی دنیا تک محدود نہیں سمجھتے اور آخرت کے لئے بھی کوشش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514806    تاریخ اشاعت : 2023/08/21

قرآنی سورے/ 104
ایکنا تھران: بعض دوسروں کے مذاق اڑانے کو اپنا حق سمجھتا ہے حالانکہ سخت سزا انکے انتظار کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514752    تاریخ اشاعت : 2023/08/10

قرآنی سورے/ 103
ایکنا تھران: قرآن کریم میں تاکید کی گیی ہے کہ انسان کی زندگی اور مشکلات لازم و ملزوم ہیں تاہم اس کا راہ حل بھی بتایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514741    تاریخ اشاعت : 2023/08/08

قرآنی سورے/ 98
ایکنا تھران: قرآن کریم انسانوں کو انکے کردار کی وجہ سے انکو مختلف زبانوں میں تقسیم کرتا ہے اس حوالے سے ایک گروپ ایسا ہے جو حق کے مقابلہ ضد کرتا ہے اور انکا ٹھکانہ دوزخ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514655    تاریخ اشاعت : 2023/07/23

قرآنی سورے/ 96
ایکنا تھران: سوره «علق» کی پہلی پانچ آیات اولین آیات میں شمار ہوتی ہیں جو جبرئیل کے زریعے رسول اسلام (ص) پر نازل ہوئی اور ان میں پڑھنے اور سیکھنے پر تاکید کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514628    تاریخ اشاعت : 2023/07/18

قرآنی سورے/ 92
ایکنا تھران: انسانوں کا دو گروپ ہے ایک ایسا مالدار جو دوسروں کی مدد کرتا ہے اور دوسرا صرف جمع کرتا رہتا ہے بہرصورت موت کا ذایقہ دونوں گروپ کو چکھنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514574    تاریخ اشاعت : 2023/07/06

قرآنی سورے/ 88
ایکنا (تھران) دنیا میں خدا کی عجیب نعمتیں ہر طرف موجود ہیں جنمیں سے ہر ایک انسان کو فکر پر مجبور کرتی ہے.
خبر کا کوڈ: 3514519    تاریخ اشاعت : 2023/06/26

بین الاقوامی گروپ: فوجی کے اعلی افیسر کا کہنا ہے کہ اسلام کے نام پر فساد کرنے والے بعض دہشت گرد سورہ فاتحہ تک نہیں قرآت کرسکتے
خبر کا کوڈ: 3355719    تاریخ اشاعت : 2015/09/01

بین الاقوامی گروپ: سولہ جون کو «کوئین میری» یونیورسٹی میں سورہ تحریم پر تحقیقی گفتگو ہوگی
خبر کا کوڈ: 3304045    تاریخ اشاعت : 2015/05/16

بین الاقوامی گروپ: قرآنی مقابلوں کے ساتھ ساتھ مختلف موضوعات پر خصوصی ورکشاپ بھی جاری ہے
خبر کا کوڈ: 3095711    تاریخ اشاعت : 2015/04/06

بین الاقوامی گروپ: قرآن کریم کی رو سے ولایت کا حق خداوند کریم، رسول اکرم(ص) امام علی(ع) اور اہل بیت اطہار(ع) کو حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 2961972    تاریخ اشاعت : 2015/03/11

بین الاقوامی گروپ:ایروان میں مسجد کبود کے زیر اہتمام سورہ واقعہ کے حفظ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 1425490    تاریخ اشاعت : 2014/07/04