ایکنا: صنهاجيان دور میں «دُرّه»، معروف خطاط تھی اور انکی کتاب «مصحف نرس » سال ۱۹۵۶ میں تیار ہوئی ہے جو مرکز«رقاده» میں رکھ دی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517391 تاریخ اشاعت : 2024/11/03
بین الاقوامی گروپ:رپورٹ کے مطابق عراق میں بھارتی ہائی کمیشن نے ذرائع کو بتایا ہے کہ تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کے جنسی درندوں نے تکریت میں کام کرنے والی چھیالیس خواتین نرس وں کو زبردستی نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1425496 تاریخ اشاعت : 2014/07/04