مینار

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:الجزائر کے شمالی ساحل پر ایک وسیع مسجد میں دنیا کے بلند ترین مینار کی تعمیر ہو رہی ہے۔ معماروں کے مطابق رقبے کے لحاظ سے یہ دنیا کی تیسری جبکہ افریقہ کی سب بڑی مسجد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 2774658    تاریخ اشاعت : 2015/01/28

بین الاقوامی گروپ: ماہرین کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے دنیا کے عظیم ترین مینار وں کی تعمیر کے فیصلوں سے آب زمزم کا چشمہ متاثر ہوسکتا ہے
خبر کا کوڈ: 1437388    تاریخ اشاعت : 2014/08/09