بین الاقوامی گروپ:24 سالہ مریم مختیار کا تعلق کراچی سے تھا اور انھیں پاکستان ایئرفورس میں بطور کمیشنڈ آفیسر شمولیت اختیار کیے ہوئے 2 برس سے زائد کا عرصہ ہوگیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 3457224 تاریخ اشاعت : 2015/11/26
بین الاقوامی گروپ:محمد عمر العنزی نے یمن میں سعودی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی اور معصوم بچوں کی لاشوں کی بھیانک تصاویر دیکھ کر خودکشی کرلی
خبر کا کوڈ: 3318108 تاریخ اشاعت : 2015/06/24
بین الاقوامی گروپ:ایران کے دفترخارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے اردنی پائلٹ کے قتل کی مذمت کی ہے-
خبر کا کوڈ: 2808378 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ:داعش نے اردن کی فضائیہ کے فائٹر پائلٹ کو زندہ جلا کر وحشت ناک انداز میں قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2808365 تاریخ اشاعت : 2015/02/04
بین الاقوامی گروپ:دہشتگرد گروہ داعش کی قید میں اردن کے پائلٹ کی رہائی کے لئے امان حکومت کی کوششوں کے باوجود، داعش گروہ نے اس اردنی پائلٹ کو قتل کیئے جانے کی روش کے لئے، انٹرنیٹ میں لوگوں سے رائے طلب کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2660014 تاریخ اشاعت : 2014/12/31
بین الاقوامی گروپ:شام میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے خلاف فضائی کارروائی میں حصہ لینے والے سعودی پائلٹوں کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1454077 تاریخ اشاعت : 2014/09/26