بین الاقوامی گروپ: آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحے میں جاں بحق ہونے والوں کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں ملک بہر کی تعلیمی ادارے بند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3463716 تاریخ اشاعت : 2015/12/16
بین الاقوامی گروپ: رواں برس ستمبر میں سعودی عرب میں حج کے دوران پیش آنے والے سانحہ منیٰ کے تقریباً 3 ماہ انکشاف ہوا ہے کہ سانحے میں سعودی حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہلاکتوں کے برعکس 3 گنا زائد یعنی کم از کم 2411 حجاج جاں بحق ہوئے.
خبر کا کوڈ: 3462032 تاریخ اشاعت : 2015/12/11
بین الاقوامی گروپ: وقت آگیاہے کہ دہشتگردوں کے خلاف پورے ملک میں بلاتفریق کاروائی کاآغازکیاجائے۔ پچھلے ایک ڈیڑھ دہائی سے دہشتگردی کے خلاف آواز بلندکررہے ہیں, اگر بروقت ہمارے مطالبات کوسنجیدگی سے لیاجاتاتوآج ہمیں یہ دن نہ دیکھناپڑتا۔
خبر کا کوڈ: 2623603 تاریخ اشاعت : 2014/12/21
بین الاقوامی گروپ: قاتلوں نے قرآن اور حدیث سے غلط مطالب اخذ کیے ہیں ۔ عالمی سطح پر سب دہشت گرد گروہوں کی فکری ساخت ایک ہی ہیں۔ ہمیں اپنے مدارس کی مسلکی تقسیم پربھی غور کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2623220 تاریخ اشاعت : 2014/12/20
بین الاقوامی گروپ: سول سوسائٹی کے مظاہرے کا مقصد لال مسجد کے مہتمم اعلیٰ مولانا عبدالعزیز کے اس بیان کے خلاف احتجاج ہے، جس میں انھوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں معصوم بچوں کے قتل عام کی مذمت کرنے سے انکار کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 2623214 تاریخ اشاعت : 2014/12/20