رجسٹریشن

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: ٹیکسلا میں واقع مدرسہ کے دورہ کے موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وزیر برائے مذہبی امور کا کہنا تھا کہ وزارت مذہبی امور تعلیمی ماہرین کی مدد سے مدارس کے لئے کورس تیار کر رہے ہیں، وہ طلبا کی دینی و دنیوی دونوں تعلیموں میں فائدہ مند ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب نواز حکومت کی بڑی کامیابیوں میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463277    تاریخ اشاعت : 2015/12/15

بین الاقوامی گروپ:ملک کی اعلی سول اور عسکری قیادت نےدینی مدارس کے نمائندوں سے ہونے والی ایک غیر معمولی ملاقات میں واضح کر دیا کہ حکومت ہر قیمت پرمدارس کی رجسٹریشن اور ان کے کام کرنے کے طریقے کو شفاف بنائے گی
خبر کا کوڈ: 3360510    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: شیعہ سنی علماء کی شرکت / مدارس کی رجسڑیشن اور نصاب میں تبدیلی پر اتفاق
خبر کا کوڈ: 3360246    تاریخ اشاعت : 2015/09/08

بین الاقوامی گروپ: دہشت گردوں کی معاونت کرنے والے مدارس کے خلاف کاروائی ہو گی۔ چوہدری نثار
خبر کا کوڈ: 2719406    تاریخ اشاعت : 2015/01/17