ایکنا: اہل سنت کے بعض مفسرین کے مطابق آیت 29 سورہ مطففین میں اشارہ ہوا ہے کہ منافقین امام علی اور کچھ مومنین پر طنز کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517848 تاریخ اشاعت : 2025/01/22
مؤمن کو کسی صورت ذلت کو قبول نہیں کرنا چاہیئے، اسی لیے امام عالی مقام فرماتے ہیں ہم ذلت قبول نہیں کرتے «هیهات منّا الذّلّة اَبَی اللهُ ذلِک» خدا کو پسند نہیں کہ ہم ذلت قبول کریں، مومن کو حق نہیں کہ ذلت کے مقابل تسلیم ہوجائے اور کفار کے مقابل دباو قبول کریں۔. [رهبر معظم انقلاب، ۱۳۶۲/۰۶/۱۰]
خبر کا کوڈ: 3516771 تاریخ اشاعت : 2024/07/20
وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنْتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ
سستی مت دکھاو اور غمگین نہ ہونا، تم ہمیشہ کامیاب اور برتر ہو؛ اگر تم حقیقی مومن ہو.
(آیه 139-سوره آل عمران)
خبر کا کوڈ: 3516604 تاریخ اشاعت : 2024/06/19
امام صادق(ع) فرماتے ہیں: «المؤمِنُ يُداري ولا يماري» مؤمن، وہ ہے جو درگزر کرتا ہے اور جھگڑا نہیں کرتا. [ أعلام الدين، صفحه ۳۰۳
خبر کا کوڈ: 3516335 تاریخ اشاعت : 2024/05/05
بین الاقوامی گروپ: جوائنٹ روڈ کے قریب فائرنگ،اہلکار سمیت 3 افراد قتل۔ دو زخمی
خبر کا کوڈ: 3323788 تاریخ اشاعت : 2015/07/06
بین الاقوامی گروپ: گزشتہ روز تکفیری گروہ کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے باپ بیٹا سمیت پانچ شہداء کی تدفین کردی گئی اور سہ پہر کوئٹہ یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام شیعہ ہزارہ مومنین کی نسل کشی کے خلاف علمدار روڈ، چوک شہداء پر ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ منعقد کیاگیا جس میں ہزاروں مومنین اور مومنات نے شرکت کیں۔
خبر کا کوڈ: 3312364 تاریخ اشاعت : 2015/06/09
بین الاقوامی گروپ: کل میزان چوک سانحہ سرکلر روڈ میں تکفیری گروہ کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا سمیت 5 شیعہ ہزارہ شہید ہوگئے۔ مومنین کا جنازوں کے ساتھ پر امن دھرنا۔
خبر کا کوڈ: 3311989 تاریخ اشاعت : 2015/06/08