خیانت

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: انجمن علمائے غزہ نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ وطن چھوڑنا شہداء کے خون اور سرزمین سے غداری ہے جبکہ اپنے وطن میں ڈٹے رہنا شہداء سے عہد کی تجدید ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519015    تاریخ اشاعت : 2025/08/19

قرآن میں اخلاقی نکات / 6
ایکنا تھران: ایک بری اخلاقی صفت جو قرآن میں مورد توجہ قرار دیا گیا ہے خیانت ، اسکی جڑیں اور اقسام ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514489    تاریخ اشاعت : 2023/06/19

بین الاقوامی گروپ: حضرت آیت الله جوادی آملی نے اسلامی نظام حکومت میں خیانت کو انسانی حیات و ذات انسان سے خارج بیان کیا ہے اور کہا : اگر انسان اسلامی نظام حکومت میں خیانت کرے اور اپنی ذمی داری و وظائف میں کوتاہی کرے تو وہ نہ صرف انسانی حیات سے دوری اختیار کی ہے بلکہ حیوانات سے بھی پست تر ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3313291    تاریخ اشاعت : 2015/06/12