مصر میں رنگین قرآنوں کا سراغ نہ لگ سکا

مصر میں رنگین قرآنوں کا سراغ نہ لگ سکا

IQNA

ٹیگس
ان دنوں مصر میں رنگین اور پھولدار جلدوں کے ساتھ قرآن مجید ایک معمہ بن گیا ہے مرکز الازھر کے اطراف میں تقسیم ہونے والے ان بے نام و نشان قرآنی نسخوں پر اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے اور جامعہ الازھر نے اس کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ یہ الزامات بھی لگایے گیے کہ یہ نسخے شیعوں کے قرآن ہیں جو بیروت سے منگوایے گیے ہیں
خبر کا کوڈ: 3444839    تاریخ اشاعت : 2015/11/08