ایکنا اسلام آباد: تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان فلسطینیوں کی عملی مدد کا اعلان کرے، یہ وقت دشمن کو طاقت دکھانےکا وقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515236 تاریخ اشاعت : 2023/11/06
بین الاقوامی گروپ-تحریک لبیک نے انتہائی نامناسب سیاست کی، علما کرام بھی ان کی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں، ہمارا اعتراض طرز سیاست پر ہے، ہم میں سے کوئی بھی کم مسلمان نہیں
خبر کا کوڈ: 3505421 تاریخ اشاعت : 2018/12/01