حجت الاسلام شھریاری

حجت الاسلام شھریاری

IQNA

ٹیگس
حجت‌الاسلام حمید شهریاری:
ایکنا: اسلامی وحدت محض ایک داخلی نعرہ نہیں ہے بلکہ آج یہ تین سطحوں پرداخلی، علاقائی اور عالمی لیول پر عملی طور پر محقق ہوچکی ہے اور دنیا کی مذہبی و عوامی سفارت کاری میں ایک مؤثر حکمتِ عملی کے طور پر اپنا حقیقی مقام حاصل کرچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519109   تاریخ اشاعت : 2025/09/07

حجت‌الاسلام شهریاری ایکنا سے:
ایکنا: عالمی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے طوفان الاقصی کو اسلامی دنیا میں وحدت کا عامل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3517365   تاریخ اشاعت : 2024/10/30

عالمی تقریب مذاہب کونسل:
ایکنا: حجت‌الاسلام والمسلمین حمید شهریاری، نے یحیی سنوار، کی شہادت پر پیغام میں کہا کہ وہ راہ قدس کے عظیم ہیرو اور مجاہد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3517308   تاریخ اشاعت : 2024/10/20

ایکنا: عالمی تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سیکریٹری نے اٹھتیسویں بین الاقوامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ صہیونی بربریت کے مقابل اتحاد اہم ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517133   تاریخ اشاعت : 2024/09/21

ایکنا رپورٹ وحدت کانفرنس بارے؛
ایکنا تھران: تقریب مذاہب کونسل کے جنرل سیکریٹری نے وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا: ایک اہم ترین ویلیوز امن ہے جو باہمی تعاون سے ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515045   تاریخ اشاعت : 2023/10/02

حجت‌الاسلام شهریاری:
ایکنا تھران: عالمی تقریب مذاہب کونسل کے مطابق سینتیسویں بین الاقوامی وحدت کانفرنس میں مشترکہ اقدار مرکزی موضوع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515021   تاریخ اشاعت : 2023/09/28

حجت‌الاسلام شهریاری:
ایکنا تھران: عالمی تقریب مذاہب کونسل کے جنرل سیکریٹری نے آیت تسخیری کو وحدت میں موثر شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس حوالے سے کامیابی انکے اخلاق کی وجہ تھی۔
خبر کا کوڈ: 3514285   تاریخ اشاعت : 2023/05/12