تلاوت - صفحہ 10

تلاوت - صفحہ 10

IQNA

ٹیگس
ہادی موحد امین نے حسینیہ امام خمینی (رح) میں حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی عزاداری کی پہلی رات کے موقع پر رہبر معظم انقلاب کی موجودگی میں سورہ مبارکہ فصلت کی آیات کی تلاوت کی
خبر کا کوڈ: 3517572   تاریخ اشاعت : 2024/12/03

ایکنا: طارق عبدالصمد، نے انٹرویو میں معروف قاری کی خصوصیات کا ذکر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517566   تاریخ اشاعت : 2024/12/03

جنتی نغمے؛
ایکنا: اس کلیپ میں مصری قاری خلیل الحصری، کی سوره احزاب کی تلاوت سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517563   تاریخ اشاعت : 2024/12/02

ایکنا: قرآنی محقق کا کہنا تھا کہ قاری کی تلاوت وحی کو مکمل کرتی ہے اور جب مخاطب سنتا ہے تو گویا وحی کو سنتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517555   تاریخ اشاعت : 2024/12/01

مصری افسانوی شخصیت کی برسی
ایکنا: استاد عبدالباسط عبدالصمد،جس نے اسلامی دنیا میں تلاوت کی ایک انقلابی روایت قائم کی۔
خبر کا کوڈ: 3517553   تاریخ اشاعت : 2024/12/01

ایکنا: قرآنی محقق: تلاوت قرآن تزکیہ کے علاوہ اچھی آواز سے بہترین انداز میں مخاطب پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517548   تاریخ اشاعت : 2024/11/30

ایکنا: لیبیائی حافظ «صهیب محمد عبدالکریم جبریل»، کی سورہ مائدہ کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517533   تاریخ اشاعت : 2024/11/27

ایکنا: استاد محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے والد کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عاشق قرآن اور خادم قرآن تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517526   تاریخ اشاعت : 2024/11/26

جنتی نغمے؛
ایکنا: مصری قاری حسین منصور، کی یادگارہ تلاوت سوره فصلت کی سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517508   تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری قاسم مقدمی نے «شهدائے جبهه مقاومت» میم میں آیات ۵ تا ۱۰ سوره مبارکه «قصص» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517505   تاریخ اشاعت : 2024/11/23

ایکنا: ایرانی قاری حمیدرضا احمدی‌وفا نے «شهدائے جبهه مقاومت» کے حوالے سے آیات ۶ تا ۱۳ سوره مبارکه «صف» کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517493   تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: قاری «جعفر بن عبدالرزاق السعدی» کی سوره آل عمران کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517491   تاریخ اشاعت : 2024/11/20

ایکنا: بین الاقوامی قاری احمد ابوالقاسمی نے سوره مبارکه آل‌عمران کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517486   تاریخ اشاعت : 2024/11/19

ایران کے بین الاقوامی قاری حامد علیزاده،نے آیات ۱۹۶ تا ۲۰۶ سوره «اعراف» کی تلاوت حرم رضوی میں کی ہے جسکو ایکنا نیوز نے وائرل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517472   تاریخ اشاعت : 2024/11/17

ایکنا: عبدالعزیز عبدالله علی الحمری،نے بائیسویں بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 3517460   تاریخ اشاعت : 2024/11/15

ایکنا: مصری قاری ابراهیم شعشاعی، کی سوره‌های ضحی و شرح کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517441   تاریخ اشاعت : 2024/11/11

نامور ایرانی قاری حجت‌الاسلام مهدی متانت، نے مجلس خبرگان رهبری کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات میں تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
خبر کا کوڈ: 3517419   تاریخ اشاعت : 2024/11/08

ایکنا: سوشل میڈیا پر تلاوت وائرل ہوئی ہے جسکو شہید یحیی سنوار سے منسوب کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517416   تاریخ اشاعت : 2024/11/07

جنتی نغمے؛
اسلامی دنیا کے عظیم قاری عبدالباسط محمد عبدالصمدکی تلاوت سوره حاقه کی بعض آیات سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517410   تاریخ اشاعت : 2024/11/06

ایران کے نامور قاری مهدی اکبری زرین، نے رھبر معظم سے طلباء ملاقات میں سورہ فصلت کی آیت 30 تا 32 کی تلاوت کی ہے جسکو سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517395   تاریخ اشاعت : 2024/11/04