ایکنا: جامع مسجد الجزایر، افریقہ کی عظیم ترین مسجد ہے جہاں پہلی بار اجتماعی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515954 تاریخ اشاعت : 2024/03/02
ایکنا: الوثاقیة چینل کے مطابق «ریڈیو قرآن قاهره» کے عنوان سے ڈکومنٹری تیار کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515948 تاریخ اشاعت : 2024/03/01
ولادت حضرت ولیعصر(عج) کی مناسبت سے آیات ۵ سوره قصص و ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایرانی نابینا قاری امیدرضا رحیمی، کی تلاوت پیش کی جارہی ہے جو انہوں نے چالیسویں بین لاقوامی قرآنی مقابلوں میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515925 تاریخ اشاعت : 2024/02/26
ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے؛
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے آخری مرحلے میں پہنچنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515899 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری قاسم مقدمی، ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے تیسرے دن تلاوت آیات ۱ تا ۳۶ سوره طه کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515890 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: قاری مهدی غلامنژاد ایرانی قاری نے سوره های هود و کوثر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515889 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: تلاوت آیت ۴۰ سوره احزاب ایرانی قاری جس کا تعلق صوبہ گیلان سے ہے کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515842 تاریخ اشاعت : 2024/02/11
ایکنا: تلاوت آیات ۳۶ تا ۴۵ سوره مبارکه هود بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی غلامنژاد، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515829 تاریخ اشاعت : 2024/02/09
ایکنا: نوجوان مصری حافظ و قاری نے منقبت و مناجات کو اسلامک آرٹ قرار دیتے ہویے کہا کہ ہمارے گاوں کے لوگ رسول اکرم(ص) کی نعت کے دیوانے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515825 تاریخ اشاعت : 2024/02/09
ایکنا: انتیس جنوری کو نامور قاری شیخ شعبان صیاد کی چھبیسویں برسی ہے جنکو «شهسوار تلاوت قرآن کریم» کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515790 تاریخ اشاعت : 2024/02/03
ایکنا: قاری روح اللہ محمد صالح ، سید محسن موسوی بلدیہ کے شاگرد تھے۔ سورہ مبارک انفال کی آیات 48 اور 49 کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515776 تاریخ اشاعت : 2024/01/31
ایکنا: شهید ناصر شفیعی جس نے بہترین یونیورسٹی میں تعلیم جاری رکھنے کی بجائے محاز پر شہادت کو ترجیح دی۔
خبر کا کوڈ: 3515772 تاریخ اشاعت : 2024/01/30
ایکنا: شهید حسین محمدی معلم قرآن سیدمحسن موسویبلده کے شاگرد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515759 تاریخ اشاعت : 2024/01/28
ایکنا: شهید احمد انصاری قاری قرآن تھا اور شہید چمران کے دوستوں میں سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515747 تاریخ اشاعت : 2024/01/25
ایکنا: ایرانی قاری اسماعیل میرزانژاد مرحوم محمد تقی مروت کے شاگرد تھے جو خرمشھر میں شہادت پر فایز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515735 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
ایکنا: قاری سیدابوالفضل اقدسی نے بین الاقوامی مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا.
خبر کا کوڈ: 3515734 تاریخ اشاعت : 2024/01/23
عظیم استاد کی یاد میں؛
ایکنا: نامور استاد قاری محمد صدیق منشاوی مقام نهاوند اور لحن کی وجہ سے گریاں قاری اور پرسوز آواز کے نام سے معروف تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515727 تاریخ اشاعت : 2024/01/22
الجزایر کے جوان قاری جو شہرت حاصل کررہا ہے انکی تازہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں سورہ بقرہ کی آیات 286 اور 285 کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515722 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
ایکنا: معروف ایرانی قاری نے عشرہ الفجر محفل میں تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515718 تاریخ اشاعت : 2024/01/21
ایکنا: مصری قاری شیخ محمود البجیرمی نے سورہ مبارکه الحاقه کی تلاوت کی ہے جو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515710 تاریخ اشاعت : 2024/01/18