تلاوت - صفحہ 18

تلاوت - صفحہ 18

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عمر محمد عبدالحمید البحراوی اسلامی یونیورسٹی کا طالب عم ہے جنہوں نے «صوت الندی» مقابلوں میں تیسری پوزیشن لی ہے انکی خواہش ہے کہ انکی تلاوت ریڈیو قرآن سے نشر کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3515987   تاریخ اشاعت : 2024/03/06

آیات ۵ سوره قصص اور ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایرانی انٹرنیشنل قاری حامد ولی‌زاده، کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515965   تاریخ اشاعت : 2024/03/03

ایکنا: جامع مسجد الجزایر، افریقہ کی عظیم ترین مسجد ہے جہاں پہلی بار اجتماعی تلاوت کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515954   تاریخ اشاعت : 2024/03/02

ایکنا: الوثاقیة چینل کے مطابق «ریڈیو قرآن قاهره» کے عنوان سے ڈکومنٹری تیار کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515948   تاریخ اشاعت : 2024/03/01

ولادت حضرت ولی‌عصر(عج) کی مناسبت سے آیات ۵ سوره قصص و ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایرانی نابینا قاری امیدرضا رحیمی، کی تلاوت پیش کی جارہی ہے جو انہوں نے چالیسویں بین لاقوامی قرآنی مقابلوں میں کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515925   تاریخ اشاعت : 2024/02/26

ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلے؛
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے آخری مرحلے میں پہنچنے والوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515899   تاریخ اشاعت : 2024/02/21

ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری قاسم مقدمی، ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے تیسرے دن تلاوت آیات ۱ تا ۳۶ سوره طه کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515890   تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: قاری مهدی غلام‌نژاد ایرانی قاری نے سوره های هود و کوثر کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515889   تاریخ اشاعت : 2024/02/19

ایکنا: تلاوت آیت ۴۰ سوره احزاب ایرانی قاری جس کا تعلق صوبہ گیلان سے ہے کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515842   تاریخ اشاعت : 2024/02/11

ایکنا: تلاوت آیات ۳۶ تا ۴۵ سوره مبارکه هود بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری مهدی غلام‌نژاد، کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515829   تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: نوجوان مصری حافظ و قاری نے منقبت و مناجات کو اسلامک آرٹ قرار دیتے ہویے کہا کہ ہمارے گاوں کے لوگ رسول اکرم(ص) کی نعت کے دیوانے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515825   تاریخ اشاعت : 2024/02/09

ایکنا: انتیس جنوری کو نامور قاری شیخ شعبان صیاد کی چھبیسویں برسی ہے جنکو «شهسوار تلاوت قرآن کریم» کہا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515790   تاریخ اشاعت : 2024/02/03

ایکنا: قاری روح اللہ محمد صالح ، سید محسن موسوی بلدیہ کے شاگرد تھے۔ سورہ مبارک انفال کی آیات 48 اور 49 کی تلاوت وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515776   تاریخ اشاعت : 2024/01/31

ایکنا: شهید ناصر شفیعی جس نے بہترین یونیورسٹی میں تعلیم جاری رکھنے کی بجائے محاز پر شہادت کو ترجیح دی۔
خبر کا کوڈ: 3515772   تاریخ اشاعت : 2024/01/30

ایکنا: شهید حسین محمدی معلم قرآن سیدمحسن موسوی‌بلده کے شاگرد تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515759   تاریخ اشاعت : 2024/01/28

ایکنا: شهید‌ احمد انصاری قاری قرآن تھا اور شہید چمران کے دوستوں میں سے تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515747   تاریخ اشاعت : 2024/01/25

ایکنا: ایرانی قاری اسماعیل میرزانژاد مرحوم محمد تقی مروت کے شاگرد تھے جو خرمشھر میں شہادت پر فایز ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3515735   تاریخ اشاعت : 2024/01/23

ایکنا: قاری سیدابوالفضل اقدسی نے بین الاقوامی مقابلوں میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا.
خبر کا کوڈ: 3515734   تاریخ اشاعت : 2024/01/23

عظیم استاد کی یاد میں؛
ایکنا: نامور استاد قاری محمد صدیق منشاوی مقام نهاوند اور لحن کی وجہ سے گریاں قاری اور پرسوز آواز کے نام سے معروف تھے۔
خبر کا کوڈ: 3515727   تاریخ اشاعت : 2024/01/22

الجزایر کے جوان قاری جو شہرت حاصل کررہا ہے انکی تازہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں سورہ بقرہ کی آیات 286 اور 285 کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515722   تاریخ اشاعت : 2024/01/21