شاکر

شاکر

IQNA

ٹیگس
آیت ۳۲ سوره ابراهیم کی خوبصورت تلاوت بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قاری حامد شاکرنژاد، کو سن سکتے ہیں۔ وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْفُلْكَ لِتَجْرِيَ فِي الْبَحْرِ بِأَمْرِهِ وَسَخَّرَ لَكُمُ الْأَنْهَارَ ﴿۳۲﴾ اور آسمان سے پانی اتارا اور اس کے زریعے سے پھل کو تمھارے لیے رزق قرار دیا اور کشتی کو آرام کا زریعہ بنایا تاکہ اس سے سمندر میں جاسکو اور دریاوں کو مسخر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3518803   تاریخ اشاعت : 2025/07/14

ایکنا: بین الاقوامی شہرت یافتہ ایرانی قراء حامد شاکرنژاد اور احمد ابوالقاسمی مسجد«استقلال» میں شاندار قرآنی محفل میں فن کا اظھار کریں گے.
خبر کا کوڈ: 3518155   تاریخ اشاعت : 2025/03/15

ایکنا: حجت‌الاسلام محمدمهدی ایمانی پورسربراہ ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی نے معروف قاری شاکر نژاد کو ایران کا قرآنی سفیر مقرر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518104   تاریخ اشاعت : 2025/03/08

تلاوت آیات ۱۵ تا ۱۸ سوره «حجرات» اور سوره «ق» کی ابتدائی آیات ایران کے بین الاقوامی قاری حمید شاکرنژاد کی آواز میں حرم رضوی میں کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515112   تاریخ اشاعت : 2023/10/15