ایکنا: طالبان زرائع کے مطابق ایران - أفغانستان بارڈر سے داعش کے دو تاجیک دہشتگرد گرفتار کرلیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516204 تاریخ اشاعت : 2024/04/13
ایکنا: دمشق میں ایران ی سفارتخانے پر غاصب صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ فضائی حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اس حملے پر غاصب صیہونی حکومت کو سزا ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3516196 تاریخ اشاعت : 2024/04/11
ایکنا: محمدعلی قاسم، نامور لبنانی قاری نے ایران ی ٹی وی پروگرام «محفل» میں سوره مبارکه انبیاء کی تلاوت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516183 تاریخ اشاعت : 2024/04/09
ایکنا: قرآن مقابلے مشکات کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی.
خبر کا کوڈ: 3516170 تاریخ اشاعت : 2024/04/07
ایکنا: تہران کے عوام نے ایران کے دیگر لوگوں کے ساتھ ملک کے 2000 سے زیادہ مقامات پر"احرار کے طوفان" مارچ میں صیہونی حکومت کا صفایا کرنے کے لیے امت اسلامیہ کا عزم اور کرۂ ارض پر اس "مطلق برائی" کا صفایا کر نے کے عزم کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516162 تاریخ اشاعت : 2024/04/06
ایکنا: عراق کی اسلامی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ ہم صہیونی رژیم سے انتقام لینے میں ایران کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516154 تاریخ اشاعت : 2024/04/04
ایرانی کمانڈر کی شہادت پر رھبر معظم کی تعزیت:
ایکنا: رهبر معظم انقلاب نے جنرل محمدرضا زاهدی اور ہمراہ کمانڈروں کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ دشمن اپنے کیے پر پشیمان ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516149 تاریخ اشاعت : 2024/04/03
ایکنا: سلامتی کونسل کی ہنگامی اجلاس میں ایران ی قونصلیٹ پر حملے کا جایزہ لیا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3516147 تاریخ اشاعت : 2024/04/03
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے سولویں پارے کی تلاوت ایران ی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516115 تاریخ اشاعت : 2024/03/27
ایکنا: ایران ، پاکستان اور بنگلہ دیش کے نمایندوں نے قرانی نمایش میں قرآنی آرٹ میں تعاون کا جایزہ لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516112 تاریخ اشاعت : 2024/03/27
آرٹ ڈائریکٹر «محفل»:
ایکنا: ٹی وی پروگرام «محفل» کے ڈیکوریشن اور«ربنا اننا سمعنا...» کے ساتھ خطاطی سیٹنگ نزول قرآن کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516110 تاریخ اشاعت : 2024/03/27
ایکنا: رمضان المبارک کے حوالے سے پندرہویں پارے کی تلاوت ایران ی انٹرنیشنل قاری کی آواز میں ایکنا نے وائرل کی ہے.
خبر کا کوڈ: 3516108 تاریخ اشاعت : 2024/03/26
ایکنا: بین الاقوامی قرآنی نمائش میں دنیا کے پچیس اسلامی اور غیراسلامی ممالک شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516095 تاریخ اشاعت : 2024/03/25
ٹیلی ویژن پروگرام «محفل» قرآنی ٹیلنٹ پروگرام ہے جو ایران کے چینل تھری پر رمضان المبارک میں شروع ہوا ہے اور اس میں قرآنی ٹیلنٹ کو ڈھونڈا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516086 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
وزیر ثقافت :
ایکنا: ایران ی وزیر ثقافت کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام اور بالخصوص بچوں کا قرآن سے شوق اسلامی معاشرے کے لیے باعث فخر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516084 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
قرآنی نمایش میں انڈونیشین نمایندہ:
ایکنا: بقایے باہمی نعرہ نہیں بلکہ ایک عمل شعار ہے اور انڈونیشیاء میں لوگوں کا قران سے عشق قابل دید ہے اور اخلاق میں وہ قرآن سے مدد لیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516082 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
ایکنا: اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش«قرآنی ڈپلومیسی، اسلامی تشخص» اسلامی آرٹسٹوں اور شخصیات کے ساتھ شروع ہوچکی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516080 تاریخ اشاعت : 2024/03/23
دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن
ایکنا: ستائیسویں دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن بصارت سے محروم ایران ی حافظ «امیرهادی بایرامی» نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516066 تاریخ اشاعت : 2024/03/19
ایکنا: بین الاقوامی کانفرنس « اسلامی مذاھب میں پل» عالمی اسلامی الائنس کے تعاون سے مکہ مکرمہ میں ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516059 تاریخ اشاعت : 2024/03/18
ایکنا: امارات کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ایران ی حافظ نے ججز کے سوالات کے جوابات دیے۔
خبر کا کوڈ: 3516055 تاریخ اشاعت : 2024/03/17