رسالت بوذری ایکنا سے؛
ایکنا: رسالت بوذری، کا خیال ہے کہ ٹیلی ویژن کی تاریخ میں «محفل» جیسے قرآنی پروگرام نایاب ہے اور اس پر عوام بہتر رائے دیں سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516030 تاریخ اشاعت : 2024/03/13
ایکنا: مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3515993 تاریخ اشاعت : 2024/03/07
ایکنا: ایران ی ثقافتی نمایندے مجید مشکی نے اسلامی نظریاتی کونسل آفس کا دورہ کیا اور اس کونسل کے سربراہ قبله ایاز سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3515978 تاریخ اشاعت : 2024/03/05
ایکنا: سیدابراهیم رئیسی نے الجزایر میں گیس برآمد کرنے والے حکام کے اجلاس کے موقع پر اس مسجد کا دورہ کیا جو افریقہ کی عظیم ترین مسجد شمار کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515971 تاریخ اشاعت : 2024/03/04
آیات ۵ سوره قصص اور ۱۰۵ سوره انبیاء کی تلاوت ایران ی انٹرنیشنل قاری حامد ولیزاده، کی آواز میں وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515965 تاریخ اشاعت : 2024/03/03
ایکنا: ایران ی پارلیمانی انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے الیکشن میں ایران ی عوام کی بھرپور شرکت کو عالمی میڈیا نے کوریج دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515951 تاریخ اشاعت : 2024/03/02
ایکنا: بین الاقوامی کتب نمائش کے سربراہ کے مطابق انڈیا پینتیسویں نمایش کا مہمان خاص ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515933 تاریخ اشاعت : 2024/02/27
ایکنا: آستان مقدس حسینی و عباسی کے قاری سیدحسنین الحلو، نے قرآنی پروگرام «محفل» میں آستانے کی سرگرمیوں پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ: 3515932 تاریخ اشاعت : 2024/02/27
ایکنا: ایران ی ثقافتی مرکز کے تعاون سے میلاد با سعادت حضرت ولی عصر(عج) پر جشن کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515916 تاریخ اشاعت : 2024/02/24
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے نتایج کا اعلان کردیا گیا اور ایران ی طلبہ و طالبات نے میدان مار لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515915 تاریخ اشاعت : 2024/02/24
ایکنا: بین الاقوامی مقابلوں کی چوتھی رات محمد رسولالله(ص) کی شان میں ترانے کے بعد مردہ باد امریکہ کے نعرے لگایے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3515910 تاریخ اشاعت : 2024/02/22
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقومی قرآنی مقابلوں کے فائنل مرحلے میں چار قرآنی آثار کی رونمائی کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515909 تاریخ اشاعت : 2024/02/22
ایکنا: ملایشیاء میں ایران کے ثقافتی سفیر نے حضر موت ہوٹلوں کی فلسطینی حمایت کو قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515904 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
ایکنا: مختصر ترین قرآن کی رونمائی ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے دوران ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3515900 تاریخ اشاعت : 2024/02/21
ایکنا: آٹھویں بین الاقوامی طلباء مقابلوں کے تیسرے دن پاکستان، افغانستان، نایجریا اور ملایشین طلباء نے قرائت و حفظ کے میدان میں فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515896 تاریخ اشاعت : 2024/02/20
ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی تیسری رات دس شرکاء نے ترتیل، قرآت اور حفظ مقابلوں میں فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515891 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: ایران کے بین الاقوامی قاری قاسم مقدمی، ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے تیسرے دن تلاوت آیات ۱ تا ۳۶ سوره طه کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515890 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: پنجاب کے سابق وزیراوقاف نے ایران کے ثقافتی نمایندے سے ملاقات میں ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں بارے تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515888 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: ایران میں سعودی سفیرعبدالله بن سعود العنزی نے ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کو شاندار اور معیاری قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515887 تاریخ اشاعت : 2024/02/19
ایکنا: ایران کے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں بہترین ہم آہنگی کے لیے انفارمیشن ڈیسک قایم کیا گیا ہے جسمیں دو قرآنی استاد موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515884 تاریخ اشاعت : 2024/02/19