یکجہتی کونسل

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کیساتھ رابطہ کرکے شیعہ ہزارہ قوم کیساتھ ہونیوالی ناانصافیوں اور عدم تحفظ کیخلاف ایک موثر مہم کا آغاز کرینگے، جس میں جیل بھرو تحریک اور تا دم مرگ بھوک ہڑتال شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3503575    تاریخ اشاعت : 2017/09/23

بین الاقوامی گروپ: امام حسین علیہ السلام سے عقیدت و محبت اہل ایمان کا مشترکہ سرمایہ اور اثاثہ ہے۔ میدان کربلا میں دی جانے والی قربانیاں قیامت تک کے لیے زندہ رہنے والی تاریخ ہے۔ آپس میں اتحاد، اتفاق اور برداشت کے ماحول کو قائم رکھنے میں تمام علماء اپنا کردار ادا کریں۔
خبر کا کوڈ: 2617841    تاریخ اشاعت : 2014/12/13