اقوام متحدہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: عالمی عدالت انصاف کے بعد اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے عالمی فوجداری عدالت میں بھی درخواست دائر کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515715    تاریخ اشاعت : 2024/01/20

ایکنا: حماس کے زیر اقتدار غزہ کے حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 250 فلسطینی جاں بحق ہوگئے جس کے بعد غزہ میں مرنے والوں کی کل تعداد تقریبا 20 ہزار 700 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515567    تاریخ اشاعت : 2023/12/26

ایکنا: سلامتی کونسل میں غزہ جنگ سے متعلق قرار داد پر چوتھے روز بھی ووٹنگ نہ ہوسکی۔
خبر کا کوڈ: 3515537    تاریخ اشاعت : 2023/12/22

ایکنا: اقوام متحدہ کے بچوں کے حوالے سے فنڈ (یونیسیف) نے کہا ہے کہ غزہ جو مسلسل اسرائیلی حملوں کی زد میں ہے بچوں کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک مقام بن چکا ہے.
خبر کا کوڈ: 3515526    تاریخ اشاعت : 2023/12/20

ایکنا: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر اور غزہ جنگ کی صورتحال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 3515498    تاریخ اشاعت : 2023/12/16

ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے آرٹیکل 99 کا سہارا لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 3515447    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا اسلام آباد: ظلم کی انتہا یہ ہے کہ معصوم بچے پانی کی قطار میں جمع ہیں اور بم گرادئیے گئے، ایمبولینسوں ، اسپتالوں ، پناگزین کیمپوں اور اسکولوں پر سینکڑوں بم گرا کر دس ہزار نہتے فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 3515303    تاریخ اشاعت : 2023/11/18

ایکنا پیرس: اقوام متحدہ نے پیرس 2024 اولپیک مقابلوں میں خواتین کی حجاب پر پابندی کی مخالفت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3515024    تاریخ اشاعت : 2023/09/29

ایکنا تھران: ریڈیو تھران کے مطابق اقوام متحدہ میں ایرانی صدر کے خطاب کے حوالے سے دفاع قرآن مہم شروع کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3515017    تاریخ اشاعت : 2023/09/27

ایکنا تھران: حجت‌الاسلام والمسلمین رئیسی نے جنرل اسمبلی میں قرآن اٹھا کر اس کتاب کی توہین کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3514987    تاریخ اشاعت : 2023/09/21

اسلامی ممالک کی تنظیم کے تعاون سے؛
ایکنا عراق: او آئی سی کے مطابق جنرل اسمبلی کے اجلاس کے سائیڈ میں قرآن سوزی کے مسئلے کو اجاگر کرنے کی پوری کوشش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514973    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں قرار داد منظور کرلی گیی ہے جس کے مطابق مقدس کتب کی توہین بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 3514682    تاریخ اشاعت : 2023/07/28

ایکنا تھران: اقوام متحدہ کی رپورٹ نے جنین پر صہیونی حملوں کے بعد کی صورتحال پر رپورٹ شایع کردی۔
خبر کا کوڈ: 3514612    تاریخ اشاعت : 2023/07/14

ایکنا بغداد: جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ نے قرآن سوزی بارے آیت‌الله سیستانی کے خط ملنے اور انکی کاوش کو قابل قدر قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514561    تاریخ اشاعت : 2023/07/03

ایکنا کے مطابق، فرات نیوز کے حوالے سے؛ نجف اشرف میں شیعہ مرجع تقلید کے دفتر سے مراسلہ کے متن میں کہا گیا ہے کہ آزادی اظہار کا احترام کسی بھی صورت میں ایسے شرمناک عمل کے لیے لائسنس جاری کرنے کا جواز نہیں بنتا۔
خبر کا کوڈ: 3514549    تاریخ اشاعت : 2023/07/02

اقوام متحدہ:
ایکنا تھران: اقوام متحدہ نے روہنگیا پناہ گزینوں بارے غفلت کو خطرناک قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ یہ بھی مسئلہ فلسطین کی طرح ہوسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514406    تاریخ اشاعت : 2023/06/01

ایکنا تھران: نومبر میں ایک قرارداد کی منظوری کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی بیدخلی کی یاد میں پیر کو نیویارک میں اپنے ہیڈکوارٹرز میں تقریب کا انعقاد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514315    تاریخ اشاعت : 2023/05/17

ایکنا تھران: فرانس و چین کے علاوہ امارات نے غزہ میں بگڑتی صورتحال پر سلامتی کونسل کو فوری نشست کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514286    تاریخ اشاعت : 2023/05/12

ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے سنئیر رکن نے کہا ہے کہ میانمار فوجی حکام پر پابندی سے عوام پر مظالم روکنے میں مدد ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 3514221    تاریخ اشاعت : 2023/05/02

ایکنا تھران: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسلامو فوبیا سے مقابلے کے عالم دن پر مسلمانوں سے نفرت کا خاتمے کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3513927    تاریخ اشاعت : 2023/03/13