اقوام متحدہ

اقوام متحدہ

IQNA

ٹیگس
ایکنا: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صہیونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی تقریر سے پہلے ہی کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے بطور احتجاج ہال سے باہر چلے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3519227   تاریخ اشاعت : 2025/09/28

ایکنا: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے قطر پر صہیونی ریاست کے حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519146   تاریخ اشاعت : 2025/09/13

ایکنا: اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی میں فلسطین بعنوان مستقل ریاست کی قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3519145   تاریخ اشاعت : 2025/09/13

ایکنا: عراق میں اقوام متحدہ کے نمایندہ خصوصی نے کربلاء صوبے کا دورہ کیا اور کہا کہ کربلاء سب کے دلوں میں محترم ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518758   تاریخ اشاعت : 2025/07/07

ایکنا: اقوام متحدہ نے میگل آنخل موراتینوس کو اسلام فوبیا کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518455   تاریخ اشاعت : 2025/05/10

ایکنا: اقوام متحدہ سے وابستہ انسانی حقوق کے اداروں نے مشرکہ اعلامیہ میں غزہ کی بدترین صورتحال پر خبردار کرتے ہوئے عدم توجہ کو خطرناک قرار دیا ۔
خبر کا کوڈ: 3518295   تاریخ اشاعت : 2025/04/09

ایکنا : منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مسئلہ فلسطین کو فسلطینیوں کے ہاتھوں حل کرنے کی قرارداد منظور کرلی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517667   تاریخ اشاعت : 2024/12/20

ایکنا: اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کے نمایندے برائے عراق محمد الحسان،نے آیت‌الله العظمی سیدعلی سیستانی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517405   تاریخ اشاعت : 2024/11/05

پزشکیان مذہبی رہنماوں سے:
ایکنا: مذاہب کے ماننے والوں کو ظلم سے غافل نہیں ہونا چاہیے اور اقوام متحدہ میں ہم امن و عدالت کے نام پر اس حال میں جمع ہوئے ہیں جہاں غزہ و لبنان میں بیگناہوں پر ظلم ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517171   تاریخ اشاعت : 2024/09/26

ایکنا: اقوام متحدہ نے رپورٹ میں کہا ہے کہ لاکھوں لوگ مختلف علاقوں میں بھوک کا سامنا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517062   تاریخ اشاعت : 2024/09/08

ایکنا: اقوام متحدہ کے مطابق جنگ کے باعث یمن میں لاکھوں لوگ بنیادی ضروریات سے محرومی کے باعث بحران سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517022   تاریخ اشاعت : 2024/09/01

ایکنا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ان مسلمانوں سے یکجہتی کا اظھار کیا ہے جو جنگ و غارت کی وجہ سے عید سے محروم رہیں.
خبر کا کوڈ: 3516592   تاریخ اشاعت : 2024/06/18

ایکنا: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں بچوں کے حقوق کی بھاری خلاف ورزی ہوئی ہے اور اس میں اسرائیل سرفہرست رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516572   تاریخ اشاعت : 2024/06/13

ایکنا: فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا خیرمقدم کیا ہے اور ان سے بازطلبی کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516547   تاریخ اشاعت : 2024/06/09

ایکنا: بوسنیا ہرزے گووینا میں 1995 میں سرب افواج کےہاتھوں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ نے 11 جولائی کو عالمی یوم سریبرینیتسا (Srebrenica) نسل کشی قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516448   تاریخ اشاعت : 2024/05/24

سابق اقوام متحدہ رپورٹر؛
ایکنا: سابق رپورٹر کا کہنا ہے کہ غزہ میں «غیرانسانی» قتل عام کی وضاحت سے عاری نتن یاہو ایران کشیدگی سے عوامی افکار گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516288   تاریخ اشاعت : 2024/04/28

ایکنا: اقوام متحدہ کے اعلی نمایدے نے علاقے میں تمام فریقین سے صبر و تحمل سے کام لینے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516248   تاریخ اشاعت : 2024/04/21

قرارداد کی صورت میں
ایکنا: اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ صہیونی رژیم کو اسلحوں پر پابندی لگائی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3516171   تاریخ اشاعت : 2024/04/07

ایکنا: اقوام متحدہ سربراہ نے کہا ہے کہ وہ غزہ عوام سے یکجہتی کے لیے روزہ رکھے گا.
خبر کا کوڈ: 3516102   تاریخ اشاعت : 2024/03/26

ایکنا: اقوام متحدہ کے ادارے انروا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت میں روزانہ اوسطاً 63 خواتین شہید ہوتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515996   تاریخ اشاعت : 2024/03/08