اقوام متحدہ

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران- با پردہ خاتون جود الحارثی پہلی محجبہ خاتون ہے جس کو اقوام متحدہ جنرل سیکریٹری آفس میں متعین کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513621    تاریخ اشاعت : 2023/01/18

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے طالبان کی جانب سے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کو نشانہ بنانے والی سخت پالیسیوں کے ’خوفناک‘ نتائج کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں برسر اقتدار گروپ کو اپنی پابندیوں کو فوری طور پر منسوخ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3513469    تاریخ اشاعت : 2022/12/28

اقوام متحدہ نمایندے سے؛
ایکنا تھران- آیت الله سیستانی نے اقوام متحدہ کے نمایندے سے ملاقات میں داعش کے قبضے میں موجود شامی خواتین کی آزادی پر بھی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3513396    تاریخ اشاعت : 2022/12/20

ایران تھران- حماس نے غزه میں اقوام متحدہ کے نمایندے سے ملاقات میں قدس و مسجد الاقصی کے دفاع پر تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3513395    تاریخ اشاعت : 2022/12/20

عراق میں اقوام متحدہ کی خاتون نمایندہ جنین هنیس پلاسخارٹ، نے حرم مطهر امام حسین(ع) کی زیارت اور شیخ عبدالمهدی کربلایی سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3513346    تاریخ اشاعت : 2022/12/13

اقوام متحدہ نشست میں؛
ایکنا تھران- شیعہ دنیا کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی نے اقوام متحدہ کے اعلی وفد سے ملاقات میں بین المذاہب احترام پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3513313    تاریخ اشاعت : 2022/12/08

ایکنا تھران- اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے میانمار کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کی صورتحال کو میانمار کے عوام کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا ڈراؤنا خواب قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513131    تاریخ اشاعت : 2022/11/14

اس دن کے موقع پر جو 75 سال قبل ثبت ہوا
ایکنا تھران- 1947 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ کے دن کے طور پر منانے کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512958    تاریخ اشاعت : 2022/10/25

ویانا میں اقوام متحدہ کے ادارے میں کویت کے مستقل نمائندے نے ایک بار پھر عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت کو ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شامل ہونے پر مجبور کرے۔
خبر کا کوڈ: 3512830    تاریخ اشاعت : 2022/10/04

اقوام متحدہ کمشنر:
ایکنا تہران- اقوام متحدہ کے کمشنر کے مطبق میانمار میں بحران کے بعد سے دس لاکھ سے زائد افراد آوارہ ہوگئے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3512805    تاریخ اشاعت : 2022/09/28

اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کے لیے؛
ایکنا تہران- ایران کے صدر پیر کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3512755    تاریخ اشاعت : 2022/09/20

انتونیو گوتریس نے پاکستان کے تباہ کن سیلاب کے حوالے سے کہا ہے کہ 'ملک کو اس بحران سے نکلنے کے لیے بھاری مالی امداد کی ضرورت ہے، یہ یک جہتی یا فراخ دلی کا سوال نہیں بلکہ انصاف کا تقاضا ہے'۔
خبر کا کوڈ: 3512691    تاریخ اشاعت : 2022/09/10

پاکستان؛
ایکنا تہران- اقوام متحدہ میں پاکستانی نمایندے نے کشمیری حریت پسندوں کو بھارتی کوشش کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3512539    تاریخ اشاعت : 2022/08/20

ایکنا تہران - افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمایندے نے ملک میں بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے حملے روکنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512536    تاریخ اشاعت : 2022/08/20

تہران ایکنا- اقوام محدہ کے نمایندے نے کابل میں دھماکوں کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے طالبان کو سیکورٹی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512457    تاریخ اشاعت : 2022/08/07

انتونیو گوتریس نے روس اور یوکرین کی جنگ کے خاتمے کے لیے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وبا سے باہر آنے والی دنیا کو مزید کسی بحران میں نہیں جھونکا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 3512141    تاریخ اشاعت : 2022/06/25

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کے غیر جانبدارانہ موقف کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو سعودی عرب کے گمراہ کن پروپیگنڈے اور جھانسے میں نہیں آنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3511814    تاریخ اشاعت : 2022/05/08

رانا ثنا کیخلاف اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کو مراسلہ لکھ دیا، توہین مذہب کارڈ سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511799    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

اقوام متحدہ کی ہائی کمشنر برائے پناہ گزیناں نے افغانستان میں دو کروڑ چالیس لاکھ لوگوں کی صحیح خوراک سے متعلق پائی جاںے والی تشویش دور کئے جانے کو اس ملک کا ایک حیاتی مسئلہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511633    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

تہران(ایکنا) اقوام متحدہ نے ایک قرار داد کے زریعے سے پندرہ مارچ کو دنیا بھر میں اسلام فوبیا سے مقابلے کا عالمی دن مقرر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511511    تاریخ اشاعت : 2022/03/16