ایکنا: پہلی سماعت میں حملہ آور جس نے دو سال قبل سلمان رشدی کا چاقو سے زخمی کیا تھا نیویارک میں ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3517971 تاریخ اشاعت : 2025/02/12
ایکنا: سوئیڈن میں توہین قرآن کرنے والے ایک شخص پر مقدمہ درج کرلیا گیا.
خبر کا کوڈ: 3517927 تاریخ اشاعت : 2025/02/05
بین الاقوامی گروپ: مقدمے میں کہا گیا ہے کہ کیونکہ سیدہ نصرت کے گھر کے عقب میں مکتب دیوبند کی ایک مسجد ہے اور اس مسجد کی انتظامیہ کو اس مجلس عزا پر اعتراض تھا اور تھانے میں پہلے سے شکایت بھی درج کروا رکھی تھی، جبکہ بانی مجلس کیجانب سے گھر میں مجلس کی اجازت بھی نہیں لی گئی تھی، اس لئے نصرت زہرہ کیخلاف دفعہ 153 اے کے تحت مقدمہ درج کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3503581 تاریخ اشاعت : 2017/09/24
بین الاقوامی گروپ:اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹن تھری سے 20 محرم کا سالانہ جلوس نکالنے پر مسجد امام حسین (ع) کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3443595 تاریخ اشاعت : 2015/11/04