یمن - صفحہ 2

یمن - صفحہ 2

IQNA

ٹیگس
ایکنا: انصارالله یمن کی جانب سے وائرل تصاویر سے معلوم ہوتا ہے کہ جشن میلاد نبی اکرم(ص) گلیکسی لیڈر کشتی پر منایا گیا.
خبر کا کوڈ: 3517111   تاریخ اشاعت : 2024/09/16

ایکنا: یمنی شهر صنعامیں نبی اکرم (ص) جشن کی تیاریوں کو کافی سراہا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3517066   تاریخ اشاعت : 2024/09/09

ایکنا: عبدالملک الحوثی نے امت اسلامی کی بحرانی کیفیت پر گفتگو میں کہا کہ اس وقت سیرت النبی راہ نجات ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517053   تاریخ اشاعت : 2024/09/07

ایکنا: یمن میں قرآنی مراکز کے طلباء نے صیہونی اہلکاروں کی جانب سے توہین قرآن کی مذمت کردی۔
خبر کا کوڈ: 3517027   تاریخ اشاعت : 2024/09/02

ایکنا: اقوام متحدہ کے مطابق جنگ کے باعث یمن میں لاکھوں لوگ بنیادی ضروریات سے محرومی کے باعث بحران سے دوچار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517022   تاریخ اشاعت : 2024/09/01

ایکنا: ۷۲۱ قرآنی طلباء کی حوصلہ افزائی مجاهد فلسطینی، اسماعیل هنیه کی یاد میں منعقدہ تقریب میں کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3516873   تاریخ اشاعت : 2024/08/06

پزشکیان انصارلله یمن ترجمان سے
ایکنا: ایرانی صدر نے ملاقات میں کہا کہ فلسطین کی حمایت میں یمنیوں کی کاکردگی قابل تحسین ہے اور انہوں نے غاصب رژیم پر دباو بڑھایا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516836   تاریخ اشاعت : 2024/07/31

ایکنا: مفتی اعظم نے صہیونی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دنیا والوں سے یمنی مقاومت کی حمایت کا مطالبہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3516780   تاریخ اشاعت : 2024/07/22

ایکنا: حماس سے وابستہ القسام، بریگیڈ نے انصارالله یمن کے حملوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516774   تاریخ اشاعت : 2024/07/21

رهبر انصارالله یمن:
ایکنا: انصارالله یمن نے عید غدیر خم کے موقع پر خطاب میں کہا کہ امریکہ ایک مستکبر کی حیثیت سے مسلمانوں پر اپنی ولایت مسلط کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516642   تاریخ اشاعت : 2024/06/26

ہیلی کاپٹر حادثے پر بین الاقوامی ردعمل؛
ایکنا: آیت الله سید ابراهیم رئیسی کی شہادت پر عالمی سطح پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516441   تاریخ اشاعت : 2024/05/23

ایکنا: یمنی مورخ کے مطابق دریافت شدہ نسخہ پانچ سو سال پرانا ہے جو صوبہ تعز سے ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516044   تاریخ اشاعت : 2024/03/16

فرمان رہبر؛
ایکنا: یمنی قوم اور انصار اللہ حکومت نے انصاف کے ساتھ بہت اچھا کام کیا.
خبر کا کوڈ: 3515728   تاریخ اشاعت : 2024/01/22

ایکنا: سنئیر انصارالله رہنما نے امریکی اور برطانوی الائنس کی جانب سے یمن پر حملوں کے خلاف ردعمل ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515681   تاریخ اشاعت : 2024/01/13

گمنام قرآنی محققین/ ۳۶
ایکنا: علامه بدرالدین الحوثی صاحب کتاب «التیسیر فی التفسیر»، نامور عالم اور مفسروں میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے یمن میں قرانی علوم کے شعبے میں شاندار کارنامے انجام دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515507   تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا کویت: ايمن محمد سعيد اليوسفي نے کویت کے بین الاقوامی مقابلوں کے چھٹے روز عمدہ تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515285   تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا صنعاء: فلاحی قرآنی انجمن کی جانب سے بین الاقوامی رسول اعظم سیمینار میلاد النبی پر منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515007   تاریخ اشاعت : 2023/09/25

ایکنا یمن: انجمن علماء یمن نے مراکش میں زلزلہ اور لیبیا میں سیلاب پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے ان ممالک کے عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514951   تاریخ اشاعت : 2023/09/16

رهنما انصارالله:
ایکنا یمن: تحریک انصارالله کے رہنما نے سعودی عرب اور امارات کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یمن جنگ کو طول دینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514766   تاریخ اشاعت : 2023/08/13

قرآنی سورے/ 105
ایک اہم واقعے میں یمن کا بادشاہ کوشش کرتا ہےکہ کعبے کو مسمار کردے تاہم خدا نے اپنی قدرت کا جلوہ دکھایا اور کعبہ کو بچا لیا۔
خبر کا کوڈ: 3514763   تاریخ اشاعت : 2023/08/13