حزب اللہ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: لبنان کی مزاحمتی تنظیموں حرکت انصاراللہ کی مجلس شوریٰ اور حزب اللہ کی قیادت نے صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف مسلح جدو جہد اور مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504974    تاریخ اشاعت : 2018/08/16

بین الاقوامی گروپ: جمعہ کی شام بیروت میں یمن کے عوام کی حمایت میں ہونیوالے اجتماع سے خطاب میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا کہ ہم یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کی مخالفت اور یمن کی مظلوم قوم کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔ داعش اور سعودی عرب کی وہابیت مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کیلئے سب سے سنگین خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3165938    تاریخ اشاعت : 2015/04/18

بین الاقوامی گروپ:پاکستان کے عالمی امور کے معروف تجزیہ نگار سجادمیر نے کہا ہے کہ اب اسرائیل ناقابل تسخیر نہیں ہے اور اس نے شام کی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اس ملک پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2617183    تاریخ اشاعت : 2014/12/10

بین الاقوامی گروپ : اتوار ۱٦ فروری کو حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل "سید حسن نصر اللہ" المنار چینل کے ذریعے عوام سے براہ راست خطاب کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 1374873    تاریخ اشاعت : 2014/02/14