ایکنا قدس: حماس رہنما کا کہنا تھا کہ صہیونی رژیم مسجد الاقصی کی مرمت سازی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514767 تاریخ اشاعت : 2023/08/13
ایکنا تھران: قرآن کریم کی مکرر توہین سے غاصب رژیم کی حمایت واضح ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514750 تاریخ اشاعت : 2023/08/09
اقوام متحدہ:
ایکنا فلسطین: اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق صهیونیسٹی آباد کاروں نے ۵۹۱ تجاوز اور خلاف ورزیاں کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514729 تاریخ اشاعت : 2023/08/06
نابلس کے شھر دجن میں فلسطینیوں نے غیرقانونی صہیونی آبادی کاری کے خلاف مظاہرہ کیا جس پر فورسز نے شیلنگ کی ۔
خبر کا کوڈ: 3514414 تاریخ اشاعت : 2023/06/04
تہران(ایکنا) فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ براہ راست اور وسیع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511675 تاریخ اشاعت : 2022/04/13
بین الاقوامی گروپ: لبنان کی مزاحمتی تنظیموں حرکت انصاراللہ کی مجلس شوریٰ اور حزب اللہ کی قیادت نے صہیونی ریاست کے جرائم کے خلاف مسلح جدو جہد اور مزاحمت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3504974 تاریخ اشاعت : 2018/08/16
بین الاقوامی گروپ: یمن کی اعلی کونسل کے رکن عبدالرحمان مختار نے کہا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب، یمن میں مشترکہ جاسوسی کی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں اور ان کے مشترکہ لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کر رہے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3384754 تاریخ اشاعت : 2015/10/13