گارڈین رپورٹ؛
ایکنا: گارڈین رپورٹ کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کے حکام فلسطین حامی پوسٹوں پر کڑی نظر رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516947 تاریخ اشاعت : 2024/08/19
صہیونی رژیم نے ظلم و بربریت میں ریکارڈ بنالیا ہے، آج أطفال، بچے، خواتین، ہسپتال غرض کوئی جگہ باقی نہیں بچی ہے اور مظلوم ترین لوگوں پر یہ ظلم کا پہاڑ توڑا جارہا ہے۔ رھبر معظم انقلاب
خبر کا کوڈ: 3516913 تاریخ اشاعت : 2024/08/13
ایکنا: میٹا پلیٹ فارم کمپنی نے اعلان کیا کہ اس نے ابھی سے لفظ صیہونیت والی پوسٹوں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ کارروائی کمپنی کی پالیسی میں نام نہاد "نفرت انگیزی" کی شق کے فریم ورک کے اندر کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516730 تاریخ اشاعت : 2024/07/13
ایکنا: صہیونی پولیس نے 1948ء میں مقبوضہ علاقوں میں مقیم فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا۔
خبر کا کوڈ: 3516712 تاریخ اشاعت : 2024/07/09
ایکنا: مسیحی صہیونی کی امریکی پالیسیوں میں شدت باعث بنی کہ ٹرمپ نے یروشیلم کو صہیونی دارالخلافہ مان لیا۔
خبر کا کوڈ: 3516624 تاریخ اشاعت : 2024/06/23
ایکنا: میڈیا کے مطابق بنیامین نتانیاهو نے جنگی کابینہ توڑ نے کا اعلان کردیا.
خبر کا کوڈ: 3516593 تاریخ اشاعت : 2024/06/18
ایکنا: صهیونیسٹ وہ یهودی ہے جو یہودی برتری کے معتقد ہے اور یروشیلم واپسی کا قایل ہے جب کہ یہودی وہ ہے جو تورات اور شریعت موسی پر عمل کے معتقد ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516497 تاریخ اشاعت : 2024/06/02
قدیری ابیانه :
ایکنا: اس سال کے حج میں صہیونی غاصب سے عالمی نفرت کے بڑے مظاہرے اور صیہونی حکومت کے جرائم سے بیزاری کا اظہار عام ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3516398 تاریخ اشاعت : 2024/05/17
ایکنا: ایک وائرل ویڈیو سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ صہیونی اہلکار قرآنی نسخوں کو آگ لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516277 تاریخ اشاعت : 2024/04/26
ایکنا: ڈرامہ سریز«عهد: داستان موسی» جو صہیونی روایت کے مطابق امریکی کوششوں سے پیش کیا گیا ہے اس پر شدید اعتراضات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516276 تاریخ اشاعت : 2024/04/26
لبنانی تجزیہ کار
ایکنا: لبنانی تجزیہ کار اور سیاست داں کے مطابق اسرائیل پر حملوں کے بعد صہیونی آبادکاروں کی واپسی میں اضافہ واضح ہے.
خبر کا کوڈ: 3516242 تاریخ اشاعت : 2024/04/20
رأی الیوم؛
ایکنا: روزنامه رأیالیوم لندن نے الازهر اسلامی مرکز اور شیخ الازھر کے خلاف صہیونی پروپگنڈے کا جایزہ لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515810 تاریخ اشاعت : 2024/02/06
ایکنا: معروف صھیونی مورخ پروفیسر ایلان بابیہ نے پانچ علامات کو صہونی زوال کے طور پر پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515705 تاریخ اشاعت : 2024/01/17
ایکنا: الازهر واچ تنظیم کے مطابق سال ۲۰۲۳ میں ۵۰ هزار صہیونی آباد کاروں نے مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515622 تاریخ اشاعت : 2024/01/03
رهبر انقلاب رضا کاروں کے اجتماع سے:
ایکنا تھران: رهبر انقلاب اسلامی نے ہزاروں بسیجیوں کے اجتماع سے خطاب میں طوفان الاقصی کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے امریکہ کو بھی رسوا کردیا.
خبر کا کوڈ: 3515381 تاریخ اشاعت : 2023/11/29
رهبر انقلاب اسلامی:
ایکنا تھران: رهبر انقلاب اسلامی انقلاب نے مختلف ایونٹ میں اعلی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں سے خطاب میں کہا کہ آج سب کو معلوم ہوا کہ کیوں ہمارے کھلاڑی صہیونی کھلاڑیوں سے نہیں کھیلتے کیوں کہ وہ غاصب رژیم کے نمایندے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3515334 تاریخ اشاعت : 2023/11/23
رھبر معظم؛
ایکنا تھران: صیہونی حکومت کی اہم شریانوں اور رگ حیات کو منقطع کرنا اہم ہے اور اسلامی حکومتوں کو چاہئے کہ اس رجیم تک توانائی اور سامان کی سپلائی کو روک دیں۔
خبر کا کوڈ: 3515314 تاریخ اشاعت : 2023/11/20
ایکنا واشنگٹن: امریکہ یہودیوں کے ایک گروپ نے سوشل میڈیا پر اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عوامی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کی کوشش کو نادرست قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515308 تاریخ اشاعت : 2023/11/19
ایکنا جکارتا: انڈونیشین عوام نے علما کے فتوے پر صہیونی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515295 تاریخ اشاعت : 2023/11/17
صہیونی وں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری اور الشفاء ہسپتال پر جارحیت کے نتیجے میں ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریض سمیت کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515287 تاریخ اشاعت : 2023/11/15